وزیرصحت

غریب افراد کو صحت کی مکمل مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی ،ہیلتھ انشورنس پروگرام میں جدت لا رہے ہیں ،وزیرصحت

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیربرائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ہیلتھ کیئر میں ریفارمز متعارف کروا رہے ہیں، غریب افراد کو صحت کی مکمل مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی، وزارت صحت اور ذیلی مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

وزیر اعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان روانہ ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 8 اور 9 نومبر کو منعقد ہونے والی 16ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تاشقند ازبکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ دفتر مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے ملازمین کیلئے نو نومبر کی سرکاری چھٹی منسوخ کردی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا معاملہ، وزارت خزانہ کے ملازمین کیلئے نو نومبر کی سرکاری چھٹی منسوخ کردی گئی۔سیکرٹری خزانہ کی ہدایات پر وزارت خزانہ کے ملازمین کیلئے چھٹی منسوخ مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 11نومبر بروز ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 11نومبر بروز ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم 12 نومبر کو او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، نگران وزیراعظم مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں ایک دن کو توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع کردی۔رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری کی اہلیہ اور ان کے بھائی فیصل چوہدری نے 4 مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل اینڈ گیس کمپنی پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نیڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں آئل اینڈ گیس کمپنی پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

غزہ کیلئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ بھیج دی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے غزہ کے عوام کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ لے جانے والی خصوصی پرواز کو منگل کو اسلام آباد انٹرنیشنل مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ نے موشن پکچرز (ترمیمی)بل 2023پر غور موخر کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے موشن پکچرز (ترمیمی) بل 2023پر غور موخر کر دیا جبکہ نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ آئین، قانون اور جمہوریت کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا تیراہ میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔ منگل کو نگراں وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا دورہ کیا۔ سیکرٹری وزارت پارلیمانی امور مزید پڑھیں