آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس لینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور ٹیکس وصولی میں شارٹ فال کی صورت میں فوری طورپرنئے اقدامات پر اتفاق کیا ہے، ذرائع کے مزید پڑھیں

صدر اور نگران وزیراعظم

صدر اور نگران وزیراعظم کا علامہ اقبال کو خراج عقیدت

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت اور نگران وزیراعظم سمیت مختلف سیاسی شخصیات نے شاعر مشرق کے 146ویں یوم پیدائش پر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کیا ہے،یوم اقبال کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں

بھارت کی ٹینس

بھارت کی ٹینس کے میدان میں پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ناکام

اسلام آباد(عکس آن لائن)بھارت کی ٹینس کے میدان میں پاکستان کے خلاف سازش کی کوشش ناکام ہو گئی،ڈیوس کپ ٹینس مقابلے میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کے حق میں ووٹ دے دیا،آئی ٹی ایف نے اگلے سال فروری میں مزید پڑھیں

اسامہ میر

کوشش بہت کی لیکن کامیابی نہیں ملی، سمجھ نہیں آیا پرفارمنس کیوں نہیں ہوئی،اسامہ میر

اسلام آباد(عکس ان لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر نے کہا ہے کہ بہت کوشش کی لیکن میچز میں کامیابی نہ مل سکی، سمجھ نہیں آیا پرفارمنس کیوں نہیں ہوئی،اسامہ میر نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

علامہ اقبال کا فلسفہ اور فکر پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ اور فکر پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، خودی کا ولولہ انگیز پیغام دے کر اقبال نے نوجوان نسل کو اپنی دنیا مزید پڑھیں

ڈینگی کے وارتیز

جڑواں شہروں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید اٹھائیس مریض سامنے آ گئے

اسلام آباد /راولپنڈی (عکس آن لائن)جڑواں شہروں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید اٹھائیس مریض سامنے آ گئے۔محکمہ صحت کے مطابق اسلام آباد میں سات جبکہ راولپنڈی میں اکیس افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسلام مزید پڑھیں

بجلی کی تقسیم

بجلی کی تقسیم کارکمپنیز کو صوبوں کو منتقلی کی تجویز موخر ،انتظام نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)حکومت نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیز کو صوبوں کو منتقلی کی تجویز موخر کرتے ہوئے کمپنیز کا انتظام صوبوں کے بجائے نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام کے مطابق بجلی تقسیم کارکمپنیز کے مستقبل سے مزید پڑھیں

سینیٹر پلوشہ خان

پی این اے بنایا جائے یا آئی جے آئی پیپلزپارٹی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، سینیٹر پلوشہ خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہاہے کہ پی این اے بنایا جائے یا آئی جے آئی پیپلزپارٹی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ مزید پڑھیں