نگران وزیر اطلاعات

ہمیں آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ کرنا ہوگا، کرہ ارض موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے دوچار ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات اور نقصانات سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

مقابلہ میدان میں ہوگا، مخالفین کے ہاتھ باندھ کر مقابلے کے قائل نہیں، حافظ حسین احمد

کوئٹہ/کراچی / اسلام آباد (عکس آن لائن) جمعیت علماءاسلام کے سینئر رہنماسابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ہم مخالفین کے ہاتھ باندھ کر مقابلے کے قائل نہیں مقابلہ ہوگا تو میدان میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

چیف جسٹس

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن) فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظر ثانی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

سپیکر قومی اسمبلی کی تربت میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کا پاکستان اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی انتخابات میں لیول پلیئنگ فلیڈ کی بات کرتی ہے توبونوں کے ماتھے پر پسینہ آتا ہے ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی انتخابات میں لیول پلیئنگ فلیڈ کی بات کرتی ہے توبونوں کے ماتھے پر پسینہ آتا ہے ۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے پیر کو اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (عکس آن الائن)یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے باعث یکم نومبر مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلزپارٹی

بھارتی قبضے سے آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی اور جمہوری حق ہے ،آصف علی زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زر داری نے کہاہے کہ بھارتی قبضے سے آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی اور جمہوری حق ہے ،طاقت کے بل بوطے پر مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی ۔ جمعہ کو شیخ رشید کی جانب سے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

حکومت آزادی اظہار پر مکمل یقین رکھتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ذرائع ابلاغ کے جائز مطالبات حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آزادی اظہار پر مکمل یقین رکھتی ہے، میڈیا ریاست کا بڑا اور اہم ستون ہے، مزید پڑھیں