ایشیاء کپ

انڈر 19 ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)ایشین کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔انڈر 19 ایشیاء کپ 8 دسمبر سے 17 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت 8 ٹیمیں شرکت کریں گی،

پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 8 دسمبر کو نیپال کے خلاف کھیلے گی،بھارت کے ساتھ قومی انڈر 19 ٹیم کا میچ 10 دسمبر کو ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں