بھارت سے شکست

بھارت سے شکست، بابر نے انسٹا پوسٹس پر کمنٹس سیکشن بند کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)آئی سی کرکٹ ورلڈکپ کے سب سے بڑے پاک بھارت ٹاکرے میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنی انسٹاگرام پوسٹس پر کمنٹس سیکشن کو بند کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں

محمد عامر

بابر نے پوری اننگز دباؤ میں کھیلی جب ذمہ داری لینے کا وقت آیا تو نہیں لی، محمد عامر

اسلام آباد (عکس آن لائن) فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک بار پھر پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم نے اپنی پوری اننگز دباؤ میں کھیلی اور جب ذمہ داری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ملکی و غیر ملکی میڈیا و مبصرین کیلیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں ملکی و غیر ملکی میڈیا و مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس میں کہاگیا ہے کہ بین الاقوامی میڈیا اور مبصرین اپنی ویزا درخواست وقت مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کی تربت میں چھ مزدوروں کے اندوہناک قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے تربت میں چھ مزدوروں کے اندوہناک قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاست مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے اور ناحق خون بہانے والوں کو ہر گز معاف نہیں مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

بلاول بھٹو وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہونگی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہوں گی۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلاول مزید پڑھیں

مشعال حسین ملک

دستکاری کا شعبہ روزگار کے مواقع پیدا کرکے ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے،مشعال حسین ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ دستکاری کا شعبہ روزگار کے مواقع پیدا کرکے ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہاں دستکاری کی ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ

اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو پرامن اجتماع کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو پرامن اجتماع کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔تفصیلات کیمطابق تحریک انصاف نے سہ پہر بعد از نمازِ جمعہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے مزید پڑھیں

چیئر مین سینٹ

پاک بحریہ کے جانبازوں نے ہمیشہ شجاعت کی داستانیں رقم کی ہیں،چیئر مین سینٹ

اسلام آباد (عکس ان لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کے جانبازوں نے ہمیشہ شجاعت کی داستانیں رقم کی ہیں،آرمی اور ایئرفورس کی طرح پاکستان نیوی نے بھی ہمیشہ دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ مزید پڑھیں

ڈالر اسمگلنگ

ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، ستمبر میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں عسکری و سول قیادت نے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن کا حکم جاری کیا۔ مزید پڑھیں

اسد عمر

اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا۔ اسلام آباد میں صحافیوں مزید پڑھیں