مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ، استعفی چیئرمین سینیٹ کو پیش کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جس کی تصویر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے استعفی دے دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وزارت قانون کے منصب سے استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا، اعظم نذیر نے اپنا استعفی صدر پاکستان کو بھجوادیا،صدر مملکت مزید پڑھیں

شیری رحمان

ووٹ کو سوچ سمجھ کے اپنے حلقے کی بھلائی کیلئے استعمال کریں، شیری رحمان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ووٹ کو سوچ سمجھ کے اپنے حلقے کی بھلائی کیلئے استعمال کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وفاقی مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

عمران خان استعفیٰ دیں،اکبر ایس بابر کا تحریک انصاف کی قیادت میں تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں ایک بنیادی تبدیلی کی ضرورت تھی،اب وقت آگیا ہے کہ تحریک انصاف میں رجیم چینج ہو،میرا مطالبہ ہے کہ مزید پڑھیں

اویس لغاری

ایاز صادق اور سلمان رفیق کے بعد اویس لغاری نے بھی عہدے سے استعفی دے دیا

لاہور (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر سلمان رفیق کے بعد صوبائی وزیر اویس لغاری نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔صوبائی وزیر اویس لغاری کی جانب سے استعفے دئیے جانے کی تصدیق سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

حمزہ شہباز کا عمران خان پر ہرزہ سرائی آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور (نمائندہ عکس ) سابق وزیر اطلاعات و جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا عمران خان پر ہرزہ سرائی آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے۔ حمزہ شہباز کی پریس کانفرنس پررد عمل دیتے مزید پڑھیں

گورنرعمر چیمہ

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے، گورنرعمر چیمہ کی رپورٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب عمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے مزید پڑھیں