ویراٹ کوہلی

کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز آخری 20 اننگز میں ایک ففٹی

دہلی(عکس آن لائن) بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔ویراٹ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں روٹھی فارم کو منانے میں ناکام رہے ہیں، آسٹریلیا سے جاری ہوم سیریز میں بھی ویراٹ کوہلی اب تک 13، 22، 20، مزید پڑھیں

ایرون فنچ

آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

کینبرا (عکس آن لائن) آسٹریلوی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔ فنچ نے 5 ٹیسٹ، 146 ون ڈے اور 103 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی، مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ

ویمنز کرکٹ،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ آج (اتوار ) 29جنوری کو آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلوی ویمن ٹیم کو پاکستان خواتین ٹیم کے خلاف مزید پڑھیں

چین کی معاشی کارکردگی کے بارے میں بین الاقوامی شخصیات پرامید

بیجنگ (عکس آ ن لائن) ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم 2023 کے سالانہ اجلاس میں شرکاء نے رواں سال چین کی معاشی کارکردگی کے بارے میں امید کا اظہار کیا اور کہا کہ چین عالمی اقتصادی ترقی کے لیے حوصلہ مزید پڑھیں

بسمہ معروف

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے ہمارے تیاری بہت اچھی ہے کوشش ہو گی پلانز کے مطابق کھیلیں، بسمہ معروف

برسبین(عکس آ ن لائن)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے ہمارے تیاری بہت اچھی ہے کوشش ہو گی پلانز کے مطابق کھیلیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہاکہ مزید پڑھیں

کرکٹ سیریز

طالبان کی خواتین پر پابندیاں،آسٹریلیا افغانستان کیخلاف کرکٹ سیریز سے دستبردار

سڈنی( عکس آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا نے طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے افغانستان کے خلاف مارچ میں شیڈول 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے سے انکار کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق یہ فیصلہ ہوا مزید پڑھیں

عاقب جاوید

تینوں فارمیٹ کے الگ کپتان بنانے کیلئے ہم تیار نہیں’ عاقب جاوید

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان کون بنا رہا ہے، میں حیران ہوں، اچھی بات ہے کہ سرفراز احمد مزید پڑھیں

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،2022ء میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب88.88فیصد رہا

لاہور ( عکس آن لائن)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سال2022کے دوران پاکستان نے3ٹیموں کے خلاف9ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے،8میچ جیتے اورایک میچ ہارا پاکستان کی کامیابی کاتناسب88.88فیصدہے۔پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف3ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے، 2میچ جیتے اورایک میچ ہارا آسٹریلیاکے مزید پڑھیں

بابر اعظم

2022ء کے ون ڈے کرکٹرز آف دی ایئر کا اعلان، بابراعظم بھی نامزد

دبئی( عکس آ ن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، آسٹریلیا ایڈم زمپا، مزید پڑھیں

ویمن کرکٹ ٹیم

دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن) دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ 15رکنی ویمن سکواڈ میں فاسٹ بولر ڈیانا بیگ ،طوبی مزید پڑھیں