آسٹریلیا

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے شروع ہوگا

پرتھ(عکس آن لائن)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ سٹیڈیم ،پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل منسٹرالیون اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا

کینبر،پاکستان اور آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کا میچ ڈرا

کینبرا (عکس آن لائن ) کینبرا میں پاکستان اور آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کا بارش سے متاثرہ میچ ڈرا ہوگیا۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں کپتان شان مسعود کی ڈبل سنچری کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 391 مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

آسٹریلیا خطرناک مگر شاہین کو بولنگ میں مزہ آئے گا،شاہد آفریدی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں دلچسپ مقابلے کی توقع ہے اور کہاہے کہ آسٹریلیا اپنی کنڈیشنز میں بہت خطرناک ٹیم ہے اور آسٹریلیا کی موجودہ ٹیم کا بیٹنگ آرڈر مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، قیادت پیٹ کمنز کریں گے

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔آسٹریلوی کھلاڑیوں میں اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، کیمرون گرین اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔ اس مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کا وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار

پرتھ (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ دورہ آسٹریلیا پر موجود قومی بالر شاہین شاہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش آخری لیگ میچ میں ناکام، آسٹریلیا نے ورلڈ کپ میں لگاتار ساتویں فتح حاصل کرلی

پونے(عکس آن لا ئن)آئی سی سی ورلڈکپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے مچل مارش کی 177 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے کر عالمی کپ مزید پڑھیں

ویمن آسٹریلوی کپتان

ویمن آسٹریلوی کپتان کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی،میگ لیننگ نے 13سال قبل اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا اور وہ آسٹریلین سپورٹس کی کامیاب ترین لیڈر کے طور پر ریٹائر مزید پڑھیں

بنگلادیشی کپتان

بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر

نئی دہلی (عکس آن لائن)بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر ہوگئے۔آئی سی سی کے مطابق شکیب الحسن فریکچر کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے، وہ سری لنکا کے خلاف مزید پڑھیں