پاک فوج

پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے، للکارا گیا تو پوری قوت سے جواب دیں گے، ترجمان پاک فوج کا واضح پیغام

راولپنڈی(عکس آن لائن)پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے ، جب للکارا گیا تو پوری مزید پڑھیں

پاک بھارت

پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن رابطہ، بنیادی معاملات کے حل پر اتفاق

راولپنڈی(عکس آن لائن)پاکستان اور بھارتی فوج کے ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنز نے ہاٹ لائن پر رابطے کے دوران بنیادی معاملات اور خدشات حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ جمعرات کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

میجر اکرم شہید

میجر اکرم شہید نشان حیدر کی عظیم قربانی پرخراج عقیدت

راولپنڈی(عکس آن لائن) پاک فوج نے میجراکرم شہید نشان حیدرکی عظیم قربانی پرخراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے میجر اکرم شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر جاری کردہ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نائب وزیراعظم ازبکستان نے ملاقات کی

راولپنڈی (عکس آن لائن ) پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق ازبک نائب وزیراعظم سردار عمرزا کوف نے جی ایچ کیو کادورہ کیا، اس دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نائب مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی

بلوچستان‘ دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید‘آئی ایس پی آر

راولپنڈی(عکس آن لائن) بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے‘مچھ میں ‘5 جوان اور ایک سویلین ڈرائیور شہید ہوا‘شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار احسان اللہ، نائک مزید پڑھیں

ظفر مرزا

ایک لاکھ فیلڈ ہیلتھ ورکرز کیلئے محدود دورانیہ کے تربیتی کورسز کا آغاز کر دیا گیا ہے،ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ایک لاکھ فیلڈ ہیلتھ ورکرز کیلئے محدود دورانیہ کے تربیتی کورسز کا آغاز کر دیا گیا ہے کورونا وبا کیخلاف برسرپیکار شعبہ صحت کے مزید پڑھیں

بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی ایل او سی پرایک بارپھر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور دو خواتین شہید

راولپنڈی (عکس آن لائن ) دنیا بھر کے کورونا وائرس کی زد میں ہے جبکہ بھارت کا جنگی جنون عروج پر ، ایل اوسی پر جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے ، بھارتی فوج نے ایک مزید پڑھیں

دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک کردیئے ، ایک گرفتار

راولپنڈی (عکس آن لائن ) شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے مزید پڑھیں

ایل او سی

پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی پر بھارت کا کواڈ کاپٹر مار گرایا ،بھارتی کواڈ کاپٹر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں 600 میٹر تک آیا۔ مزید پڑھیں