میجر اکرم شہید

میجر اکرم شہید نشان حیدر کی عظیم قربانی پرخراج عقیدت

راولپنڈی(عکس آن لائن) پاک فوج نے میجراکرم شہید نشان حیدرکی عظیم قربانی پرخراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے میجر اکرم شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے ہرمعرکے میں بہادری کا مظاہرہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم شہادت پر میجراکرم شہید کو وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے پربھرپورخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی دلیری سے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔ میجر اکرم شہید نشان حیدر نے مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے بہادری کی نئی دستان رقم کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں