پاکستان

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون سیریز کا پہلا میچ 30اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون سیریز کا پہلا میچ 30اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ جاری شیڈول کے مطابق 30 اکتوبر کو دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائیگا مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز تماشائیوں کی موجودگی میں کھیلی جائے گی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز تماشائیوں کی موجودگی میں کھیلی جائے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کے دوران تماشائیوں کی رونقیں بھی ہوں گی ، ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا گیا، مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہوراور فیصل آباد میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد، کروڑوں کے ڈسکاؤنٹس

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور اور فیصل آباد میں پراپرٹی سیلز کےا یونٹ کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اِس مزید پڑھیں

کرونا وائرس

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا سے 16 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق ملک میں 24گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

جنگ بندی

پاکستان انسانی بنیادوں پر آزربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتا ہے ، زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی پر کہا ہے کہ پاکستان انسانی بنیادوں پر آزربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتا ہے ،18 اکتوبر کو جنگ بندی مزید پڑھیں

راہول گاندھی

پاکستان، افغانستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بھارت سے بہتر اقدامات کیے، راہول گاندھی

نئی دہلی(عکس آن لائن )بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کووڈـ19 کے خلاف پاکستان اور افغانستان نے مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

اسلام آباد میں زمین ڈاٹ کام پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں شہریوں کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

گزشتہ ایک سال میں پاکستان کا مجموعی قرضہ 3 ہزار 419 ارب روپے بڑھا

کراچی (عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے مجموعی قرض کے عبوری اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2020 تک وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ 35 ہزار 659 ارب روپے ہوگیا جب کہ مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکاروں کو سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکا رزیادہ سے زیادہ رقبہ پر سورج مکھی کی کاشت یقینی بنائیں تاکہ مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

پاکستان میں فرقہ واریت کے فروغ کے بھارتی عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے مذہبی طبقات کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کر نا چاہیے ‘چوہدری محمدسرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام کاشکار کر نا چاہتا ہے،افواج پاکستان اور حکومت سمیت تمام ادارے ملک دشمنوں کیخلاف متحد ہیں ،پاکستان میں فرقہ واریت کے فروغ کے مزید پڑھیں