محمد زبیر

پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں ، ابھی بھی ہمارے ساتھ چلے گی، محمد زبیر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں ، ابھی بھی وہ ہمارے ساتھ چلے گی ۔ ایک انٹرویو میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے مزید پڑھیں

شیری رحمن

پی پی کا سینیٹ میں شیری رحمن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں شیری رحمٰن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

(ن) لیگ نے ہمیشہ کی طرح اپنا بیانیہ تبدیل کیا ، اس کو اس الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، پی ٹی آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ کی طرح اپنا بیانیہ تبدیل کیا ہے،ن لیگ کو اس الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، یہ الیکشن کو متنازع بنانا چاہتے ہیں،الیکشن مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

(ن) لیگ کی گھٹی پر پلے سانپ زہریلے اڑدھے بن گئے ہیں، فردوس عاشق اعوان

سرگودھا(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی گھٹی پر پلے سانپ زہریلے اڑدھے بن گئے ہیں۔معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

احسن اقبال

ن لیگ کے منصوبوں کی تکمیل سے پہلے تحقیقات ہو سکتی ہے ، پی ٹی آئی کے منصوبوں کی نہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کے منصوبوں کی تکمیل سے پہلے تحقیقات ہو سکتی ہے ، پی ٹی آئی کے منصوبوں کی نہیں،بی آر ٹی زیر مزید پڑھیں

شبلی فراز

ن لیگ کے جن دو اراکین نے استعفے دیئے’سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تصدیق کے لئے طلبی کے ساتھ ہی مکر گئے ہیں،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ن لیگ کے جن دو اراکین نے استعفے دیئے’سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تصدیق کے لئے طلبی کے ساتھ ہی مکر گئے ہیں،2020عالمی سطح پر مزید پڑھیں

مریم نواز

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کا یوم تاسیس کل منایا جائیگا، مریم نواز خطاب کرینگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کا یوم تاسیس بدھ30 دسمبر کو منایا جائیگا، مریم نواز خطاب کرینگی ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیرکے یوم تاسیس کے حوالے سے وفاقی مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

جمعیت علماء اسلام کو ن لیگ، پی پی جیسی نہج پر پہنچایا جا رہا تھاتو میں نے اس کے خلاف آواز بلند کی،پارٹی میں موروثیت کے خلاف ہیں،حافظ حسین احمد

کراچی(عکس آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سابق پارلیمنٹیرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کو ن لیگ، پی پی جیسی نہج پر پہنچایا جا رہا تھاتو میں نے اس کے خلاف آواز مزید پڑھیں

شبلی فراز

گلگت بلتستان الیکشن شفاف، ن لیگ نے پہلے ہی دھاندلی کا راگ الاپنا شروع کر دیا تھا،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے گلگت بلتستان انتخابات کو شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے پہلے ہی دھاندلی کا راگ الاپنا شروع کر دیا تھا، ان کا ہمیشہ سے بیانیہ رہا مزید پڑھیں

شہباز گل

معیشت کو کریش کرنے والی ن لیگ موجودہ معاشی بحران کی ذمہ دار ہے،شہباز گل

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ معیشت کو کریش کرنے والی ن لیگ موجودہ معاشی بحران کی ذمہ دار ہے،عوام جانتی ہے کہ تین دھائیوں سے لوٹ مار میں مصروف مزید پڑھیں