وزیر خزانہ

جسے بزدار حکومت کی4سالہ کارکردگی پسند ہے وہ پی ٹی آئی کو ووٹ دے، وزیر خزانہ کا ٹویٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر آپ کو سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار حکومت کی 4 سال کی کارکردگی پسند ہے تو پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیں،سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

حماد اظہر

الیکشن ن لیگ کے خلاف نہیں بلکہ بیرونی سازش اور الیکشن کمیشن کیخلاف ہے، حماد اظہر

لاہور(نمائندہ عکس)پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ الیکشن ن لیگ کے خلاف نہیں بلکہ بیرونی سازش اور الیکشن کمیشن کیخلاف ہے، ن لیگ کا تو کہیں وجود ہی نہیں۔ضمنی الیکشن کے روزلاہور مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ٹی آئی واحد سیاسی جماعت ہے جو کھلے دل سے تنقید کا سامنا کرتی ہے ،شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو کھلے دل سے تنقید کا سامنا کر تی ہے ، پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں، اپریل کے بعد حالات ٹھیک ہو جائیں گے اور اپوزیشن شکست کھائے گی، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،شیخ رشیداحمد

راولپنڈی (عکس آن لائن):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں، ن لیگ بزدلوں کا گروہ ہیں،نواز شریف بیماری کا ڈرامہ نہ کرے ، ملک میں آکر سیاست کرے ، اپریل کے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

ن لیگ انتخابی اصلاحات اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(عکس آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ انتخابی اصلاحات، الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کر رہی ہے، ن لیگ اپنی معدوم ہوتی سیاست سے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے جیالے کو متنفر کردیا ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے جیالے کو متنفر کردیا ہے،ن لیگ کے ساتھ مل کر پنجاب میں حکومت بنانا آصف علی مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

ن لیگ کی الیکشن اصلاحات کا ذمہ الیکشن کمیشن کو دینے کی تجویز ’بچگانہ‘ ہے ، شہزاد اکبر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی حکومت نے ن لیگ کی الیکشن اصلاحات کا ذمہ الیکشن کمیشن کو دینے کی تجویز ’بچگانہ‘ قرار دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کے درمیان الزامات کا سلسلہ تیز ،ہوگیا،پیپلز پارٹی نے فرحت اللہ بابر کی شکست کا ذمہ دار ن لیگ کو قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ کے درمیان الزامات کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا،پیپلز پارٹی نے فرحت اللہ بابر کو سینیٹ انتخابات میں شکست کا ذمہ دار ن لیگ کو قرار دیدیا۔پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں