نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہملٹن ٹیسٹ کے چوتھے دن اننگز اور 134رنز سے شکست دے دی

ہملٹن (عکس آن لائن) کین ولیمسن کی قیادت میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو سیڈن پارک ہملٹن ٹیسٹ کے چوتھے دن اننگز اور 134رنز سے شکست دے دی, اس فتح میں کیوی کپتان کین ولیمسن کی 22ویں ٹیسٹ سینچری مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 18دسمبر کھیلا جائیگا

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 18دسمبر کو ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا جائیگا دوسرا ٹی ٹوئنٹی 20دسمبر کو ہملٹن اور تیسرا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ سکواڈ تمام ٹیسٹ کلیئر آنے کے بعد منگل کوئنز ٹائون روانہ ہو جائیگا

کرائسٹ چرچ ( عکس آن لائن) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ سکواڈ تمام ٹیسٹ کلیئر آنے کے بعد (آج) منگل کو کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹائون روانہ ہو جائیگا جہاں وہ نیوزیلینڈ کیخلاف تین ٹوئنٹی اور دوٹیسٹ میچز کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

ناجائز طریقے سے دولت کمانے والوں کو معاشرے کا تسلیم کرنا بدقسمتی ہے، وزیر اعظم کا منشیات کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

راولپنڈی (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے منشیات کیخلاف بھرپور مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز طریقے سے دولت کمانے والوں کو معاشرے کا تسلیم کرنا بدقسمتی ہے،ماضی میں منشیات کے خاتمے سے متعلق مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس کے مطابق سرفراز احمد اور حسین طلعت کی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں واپسی ہوگئی،اعلان کردہ مزید پڑھیں

پاکستانی اسکواڈ

پاکستانی اسکواڈ کے آخری کرونا ٹیسٹ کے نتائج بھی آ گئے،46میں سے42کے ٹیسٹ منفی

آکلینڈ(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ کے 46 ممبران کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گئے۔نیوزی لینڈ ہیلتھ منسٹری کے مطابق پاکستانی اسکواڈ کے تیسرے کرونا ٹیسٹ پیر کو کیے گئے تھے، جس کے نتائج آ گئے مزید پڑھیں

سرفراز احمد

پاکستانی کرکٹر سرفراز احمد اور محمد عباس کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان کرکٹر محمد عباس کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے دورہ نیوزی لینڈ پر خطرے کا امکان مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے تحفظات کا احترام کرتے ہیں تاہم انہیں امید ہے کہ ٹیم کے دورہ مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے رویے میں نمایاں بہتری آئی ہے، نیوزی لینڈ کی تصدیق

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ کی بائیو سیکیور سہولت میں پاکستانی ٹیم کے رویے میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کے نیوزی لینڈ مزید پڑھیں