نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کا میانمار کیساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے ،فوجی قیادت پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان

ویلنگٹن(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ نے فوجی بغاوت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور حکمراں آرمی قیادت پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

حارث رئوف

حارث رئوف بگ بیش لیگ میں ٹیم کا حصہ بن گئے

میلبورن (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حارث رئوف بگ بیش لیگ کیلئے میلبرن اسٹارز کا حصہ بن گئے ۔ ذرائع کے مطابق حارث رئوف گزشتہ شب نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ پہنچے۔میلبرن اسٹارز مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کو اسکول سطح کی قرار دیدیا

راولپنڈی(عکس آن لائن)سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کو اسکول سطح کی قرار دیدیا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر دلبرداشتہ شعیب اختر نے اپنے ویڈیو پیغام میں سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

ٹیسٹ کرکٹ میں بہتر کارکردگی پیش کرنے کیلئے ہنر اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے،شاہد آفریدی کا کھلاڑیوں کو مشورہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد قومی کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتر کارکردگی پیش کرنے کیلئے ہنر اور حوصلے کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی اننگز اور 176رنز سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ نے فاسٹ باؤلر کائل جیمیسن کی شاندار باؤلنگ اور بلے بازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 176 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0ـ2 سے کلین مزید پڑھیں

فواد عالم

نیوزی لینڈ کے خلاف کارکر دگی پر ایوارڈ ملنے پر فواد عالم خوشی سے نہال

کراچی (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری بنانے والے فواد عالم نے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ مجھے پاکستان کی نمائندگی کرنے مزید پڑھیں

پاکستان اورنیوزی لینڈ

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ تین سے سات جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ تین سے سات جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق میزبانی ٹیم نیوزی لینڈ نے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے ، پاکستان اور مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

فواد عالم کی سنچری کے باوجود نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل کر لی

مائونٹ منگوئی (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ نے فواد عالم کی سنچری کے باوجود پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل کر لی،373 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ

کیویز نے دوسری اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 180 رنز بنانے کے بعد اننگز ڈیکلیئر کردی ، پاکستان کو 373 رنز کا مشکل ہدف دیا

مائونٹ منگوئی (عکس آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے اپنی دوسری اننگزمیں 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے ،میچ جیتنے کے لیے اسے مزید مزید پڑھیں