اظہر علی

ماؤنٹ مانگانوئی ٹیسٹ میں اب پچ پر بیٹسمینوں کے لیے شاٹ کھیلنا مشکل ہو چکا ہے ، اظہر علی

منگوئی(عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ ماؤنٹ مانگانوئی ٹیسٹ میں اب پچ پر بیٹسمینوں کے لیے شاٹ کھیلنا مشکل ہو چکا ہے ، کوشش ہے سیٹ ہونے کے بعد جتنا لمبا کھیلا جاسکے مزید پڑھیں

یونس خان

کھیل کے دوسرے روز شان مسعود کا آؤٹ ہونا پاکستان ٹیم کے لیے بدقسمت رہا،یونس خان

منگوئی (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہاہے کہ کھیل کے دوسرے روز شان مسعود کا آؤٹ ہونا پاکستان ٹیم کے لیے بدقسمت رہا،فہیم اشرف ایک آلراؤنڈر کا کردار ادا کر رہے ہیں، امید مزید پڑھیں

یاسر شاہ

جس طرح کی وکٹ ہے ہمیں اپنے بلے بازوں سے اچھے رنز کی امید ہے، یاسر شاہ

منگوئی (عکس آن لائن)لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ شان مسعود کی وکٹ بیڈ لک کہلائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ شان مسعود کی وکٹ بیڈ لک کہلائے گی، جس طرح کی وکٹ ہے ہمیں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی

ہملٹن(عکس آن لائن)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی ،قومی اسکواڈ بذریعہ بس نیپئر سے ترنگا پہنچا،پاکستان شاہینز میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز بھی وانگرائے سے بذریعہ ہملٹن ترنگا پہنچے ،پاکستان اور نیوزی مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز

پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو 89 رنز سے شکست دیدی

آکلینڈ(عکس آن لائن)پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو 89 رنز سے شکست دیدی ۔ تفصیلات کیمطابق دونوں ٹیموں کے مابین واحد چار روزہ میچ وانگرائے میں کھیلا گیا،298 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ اے کی پوری ٹیم 208 مزید پڑھیں

کین ولیمسن

کیوی کپتان ولیمسن کی پاکستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کا امکان،کولن ڈی گرام ٹیسٹ سیریز سے باہر

ولنگٹن (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کی پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم میں واپسی کا امکان ہے ، تجربہ کار آل راؤنڈر کولن ڈی گرام ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈکو بڑا دھچکا، پاکستان کے خلاف سیریز سے3 اہم کھلاڑی باہر

ولنگٹن(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر اور بالر ہامش بینیٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی ـ20 سیریز سے باہر ہوگئے جبکہ ،تیزگیندباز لاکی فرگیوسن نے کمر میں فریکچر کی وجہ سے سیریز سے مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کی ٹریننگ ،فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں بھی حصہ لیا،آج وانگرائے روانہ ہونگے

اسلام آباد (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کی ٹریننگ اتوار کو بھی جاری رہی ۔ تفصیلات کیمطابق قومی کھلاڑیوں کا کوئنز ٹاؤن میں تین گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن جاری رہا مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 18دسمبر کھیلا جائیگا

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 18دسمبر کو ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا جائیگا دوسرا ٹی ٹوئنٹی 20دسمبر کو ہملٹن اور تیسرا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ مزید پڑھیں