محکمہ زراعت

گندم کی چھوٹے قد کی ورائٹیوں کے باعث اس کی پیداوار میں اضافہ ہونے لگا

فیصل آباد(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہاہے کہ قیام پاکستان کے وقت ملک میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار 7 سے 8 من فی ایکڑ تھی جوبعدازاں سبزانقلاب اور چھوٹے قد کی ورائٹیوں کے باعث مزید پڑھیں

ترشاوہ پھلوں

باغبان ترشاوہ پھلوں کے پودے سال میں دو مرتبہ موسم بہار اور موسم خزاں میں لگاسکتے ہیں، ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد (عکس آن لائن )جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہاکہ باغبان ترشاوہ پھلوں کے پودے سال میں دو مرتبہ موسم بہار (فروری، مارچ) اور موسم خزاں (ستمبر، اکتوبر) میں لگاسکتے ہیں تاہم موسم خزاں میں لگائے مزید پڑھیں

ٹنل

کاشتکاروں کو جنوری کے دوران ٹنل کے اندرلگائی گئی سبزیوں کی کانٹ چھانٹ، گوڈی، آبپاشی اورکھاد کااستعمال جاری رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آبادکے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ رواں ماہ کے دوران ٹنل کے اندرلگائی گئی سبزیوں کی آبپاشی اورکھاد کااستعمال جاری رکھیں تاہم سپرے کرنے اورکھاد مزید پڑھیں

پاکستان میں آم

پاکستان میں آم کا زیر کاشت رقبہ 173731 ہیکٹرز کے قریب ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)پاکستان میں آم کا زیر کاشت رقبہ 173731 ہیکٹرز، پیداوار 1845528 ٹن جبکہ پنجاب میں آم کا زیر کاشت رقبہ 112297ہیکٹرز، پیداوار 1455754 ٹن کے قریب ہے، پھل کی مناسب دیکھ بھال سے پیداوار میں مزیداضافہ بھی مزید پڑھیں

آم کے باغات

باغبان رواں ماہ کے آخرتک آم کے باغات میں کھادیں ڈالنے کا عمل مکمل کرلیں، ماہرین زراعت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماہ دسمبرکے آخرتک آم کے باغات میں کھادیں ڈالنے کا عمل مکمل کرلیں تاکہ پودے کی بہتر پیداوار میں مددمل سکے جبکہ اس دوران باغات کی آبپاشی مزید پڑھیں

گل عروسہ

گل عروسہ کی کاشت کے لئے بلب رواں ماہ دسمبرمیں لگانے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے پھولوں کے باغبانوں وکاشتکاروں کو گل عروسہ کی کاشت کے لئے بلب رواں ماہ دسمبرمیں لگانے کی ہدایت کی ہے اور کہا کہ چونکہ گل عروسہ کے بلب مختلف سائزکے ہوتے ہیں اس لئے گملوں مزید پڑھیں

دھنیا کی بہترپیداوار

دھنیا کی بہترپیداوار کے لئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کا مشورہ

قصور (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے دھنیا کی بہترپیداوار کے لئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کاشتکار آبپاشی کے سلسلہ میں خصوصی طورپر اس امرکا خیال رکھیں کہ کھیلیاں پانی میں مزید پڑھیں

پودوں

کاشتکار جامن کے پودوں کےلئے کھادکا بروقت اور متناسب استعمال یقینی بنائیں،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار جامن کے پودوں کےلئے کھادکا بروقت اور متناسب استعمال یقینی بنائیں کیونکہ مناسب افزائش نسل کےلئے ماہرین زراعت کی مشاورت سے کھادوں کا متناسب استعمال اشدضروری ہے۔ انہوں نےکو بتایا مزید پڑھیں

مولی کی کاشت

کاشتکارچالیس یوم والی مولی کی کاشت کریں ، ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکارچالیس یوم والی مولی کی کاشت کریں جس کی کاشتکاروں کو بہتر قیمت مل جاتی ہے کیونکہ اس کی فصل نہ صرف چالیس روز میں تیار اور خستہ ہونے کیساتھ ساتھ مزید پڑھیں