باغبان

ماہرین زراعت کے مشوروں پر عمل کرکے باغبان و کاشتکار بھار ی مالی منافع حاصل کر سکتے ہیں ،ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ حکومت باغبانوں اور کاشتکاروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور ان کی رہنمائی، مشاورت، معلومات، اطلاعات وغیرہ مزید پڑھیں

تربوز

ماہرین زراعت کی تربوز کے کاشتکاروں کو اگیتی فصل کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ایوب زرعی تحقیقاتی ادار ہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے تربوز کے کاشتکاروں کو اگیتی فصل کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار تربوز کی اگیتی فصل کی کاشت بروقت مزید پڑھیں

زرعی اجناس

زرعی اجناس کے بعد ازبرداشت نقصان کوکم کرکے ویلیو ایڈیشن کے ذریعے کثیرزرمبادلہ کمایاجاسکتاہے، زرعی ماہرین

قصور(عکس آن لائن)کھیت سے صارف تک پہنچنے کے دوران 40فیصد پھل سبزیاں اورزرعی مصنوعات نامناسب ہینڈلنگ وپیکنگ کی وجہ سے ضائع ہوجاتی ہیں جبکہ زرعی اجناس کے بعد ازبرداشت نقصان کوکم کرکے ویلیو ایڈیشن کے ذریعے کثیرزرمبادلہ کمایاجاسکتاہے۔ ماہرین زراعت مزید پڑھیں

سورج مکھی کابیج

کھیلیوں پر سورج مکھی کابیج کاشت کرناہوتو کھیلیاں آلو کاشت کرنے والے رجر سے شرقا و غربا نکالی جائیں، ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ سورج مکھی کابیج تر وتر حالت میں کاشت کیاجائے اور بیج کی گہرائی زیادہ سے زیادہ 2انچ رکھی جائے تاکہ اس کی بہتر نشو ونما میں مدد مزید پڑھیں

مر چ کی کاشت

کاشتکاروں کو ٹماٹر اور مر چ کی کاشت بذریعہ پنیری کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) کاشتکاروں کو ٹماٹر اور مر چ کی کاشت بذریعہ پنیری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار موسم گرما کی سبزیات کی کاشت کے دوران ماہرین زراعت کی سفارشات پر عملدرآمد یقینی بنائیں مزید پڑھیں

کریلے

کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت 15فروری سے شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت 15فروری سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ یہ کاشت وسط فروری سے شروع کر کے 15اپریل تک مکمل کرتے ہوئے بہتر پیداوار مزید پڑھیں

فالسے

فالسے کے باغبانوں کو کھادوں کا متناسب و متوازن فوری استعمال کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے فالسے کے باغبانوں و کاشتکاروں کو کھادوں کا متناسب و متوازن فوری استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ فالسے کی بہترین پیداوار اور اچھی فصل کاحصول ممکن ہو مزید پڑھیں

آملہ کے پودے

آملہ کے پودے گملوں میں منتقل کردیئے جائیں، ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ پودوں کی پیوند کاری کیلئے بیج سے اگائے گئے آملہ کے ایک یا ڈیڑھ سالہ پودے رواں ماہ فروری اور اگلے ماہ مزید پڑھیں

مکئی

مکئی کی بہترپیدا وارکےلئے کھادوں کا بروقت،متوازن ومناسب استعمال ضر وری ہے، زرعی ماہرین

قصو (عکس آن لائن)مکئی کی بہترپیدا وارکےلئے کھادوں کا بروقت اورمتوازن ومناسب استعمال ضر وری ہے، ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار کھادوں کابروقت و مناسب استعمال کریں اورجب فصل کی اونچائی ایک سے ڈیڑ فٹ تک ہوجائے تو نائٹروجنی مزید پڑھیں

مونگ پھلی

مونگ پھلی کی اگیتی برداشت کی صورت میں کچی پھلیوں کی زیادہ تعدادپیداوار میں کمی کا باعث بنتی ہے ، زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ مونگ پھلی کی برداشت کےلئے موزوں وقت کاانتخاب بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اگیتی برداشت کی صورت میں کچی پھلیوں کی زیادہ تعدادپیداوار میں کمی کا باعث بنتی ہے لہذاکاشتکار مزید پڑھیں