رایا و سرسوں

کاشتکار رایا و سرسوں پر کیڑ ے مکوڑوں کے حملہ کی صورت میں سفارش کردہ زہروں کا استعمال کریں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے رایا اور سرسوں کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے محکمہ زراعت اور ماہرین زراعت کے مشوروں پر عملدرآمد یقینی مزید پڑھیں

پنیری

ٹماٹرکی تیسری فصل کی تیارکردہ پنیری کو15دسمبر تک کھیتوں میں منتقل کردیں ،ماہرین زراعت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے ٹماٹرکے کاشتکاروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹماٹرکی تیسری فصل کی تیارکردہ پنیری کو15دسمبر تک کھیتوں میں منتقل کردیں اور اس کے لئے زمین کو اچھی طرح تیارکرلیاجائے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

آم کے باغات

دسمبرکے آخرتک آم کے باغات میں کھادیں ڈالنے کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماہ دسمبرکے آخرتک آم کے باغات میں کھادیں ڈالنے کا عمل مکمل کرلیں تاکہ پودے کی بہتر پیداوار میں مددمل سکے جبکہ اس دوران باغات کی آبپاشی مزید پڑھیں

پھولوں کے کاشتکاروں

ماہرین زراعت کی پھولوں کے کاشتکاروں کو گیندے کی کاشت رواں ماہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے پھولوں کے کاشتکاروں کو گیندے کی افریقن اقسام میں فلفی رفلز، کلائمیکس، ییلو سپریم، انکا، فرسٹ لیڈی، جائنٹ سن سیٹ،کران آف گولڈ، فرنچ اقسام میں کیوپڈ ییلو، فرنچ مزید پڑھیں

مرچ کے پودے

مرچ کے پودے کی نشوونماکے لئے بہترین درجہ حرارت 14سے 30ڈگری سینٹی گریڈہے،ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے مرچ کی نرسری کے پودے کھیلیوں کے دونوں طرف ایک فٹ کے فاصلے پرلگانے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار نرسری کی منتقلی کے بعد کھیت کو پانی لگادیں۔ انہوں نے بتایا کہ مرچ مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں

موسمیاتی تبدیلیوں نےپھلوں،سبزیوں اور زرعی اجناس کی کاشت سے برداشت تک کے پورے شیڈول کو متاثر کیا ہے،ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں نے دوسرے امور کے ساتھ ساتھ پھلوں ،سبزیوں اور زرعی اجناس کی کاشت سے برداشت تک کے پورے شیڈول کو متاثر کیا ہے مزید پڑھیں

نائیٹروجنی کھاد

نائیٹروجنی کھاد کی 50 فیصد کے قریب مقدار ہوا میں تحلیل ہو کر ضائع ہوجاتی ہے، ماہرین

فیصل آباد۔(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ نائیٹروجنی کھاد کی 50 فیصد کے قریب مقدار ہوا میں تحلیل ہو کر ضائع ہوجاتی ہے جبکہ فاسفورس کھادوں کا غلط انتخاب و طریقہ استعمال اور مزید پڑھیں

منظور شدہ

زمیندار و کاشتکار سفارش کردہ و منظور شدہ گندم کی اقسام ہی کاشت کریں، ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے زمینداروں، کاشتکاروں کو ناقص، ممنوعہ بیج کی کاشت سے اجتناب کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ زمیندار و کاشتکار ماہرین زراعت اور محکمہ زراعت کی جانب سے سفارش کردہ و منظور شدہ گندم مزید پڑھیں

گوبرکی گلی سڑی کھاد

رواں ہفتہ کے دوران پودوں میں گوبرکی گلی سڑی کھادڈالنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کھجورکے باغبانوں ‘کاشتکاروں کو رواں ہفتہ کے دوران پودوں میں گوبرکی گلی سڑی کھادڈالنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ باغبان و کاشتکار نومبرکے اختتام تک کھاد ڈالنے کا عمل مکمل کرلیں مزید پڑھیں

سویابین

کسانوں کوسویابین کی منظور شدہ اقسام کی کاشت بروقت مکمل کرنے اور میرازمین کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کسانوں کو سویابین کی کاشت بروقت مکمل کرنے اور میرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ سویابین کی کاشت مقررہ مدت تک مکمل کرنے سے اس کی بڑھوتری کا مزید پڑھیں