رانا ثنااللہ

رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے ممبر قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے شریک ملزم کی ٹرائل کورٹ میں ضمانت ہو چکی مزید پڑھیں

فردوس عاشق

ایل اوسی پر بسنے والے مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ سینہ سپرہیں،فردوس عاشق

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایل اوسی پر بسنے والے مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ سینہ سپر ہیں، ان بہادر عوام کو خراج تحسین پیش کرتے مزید پڑھیں

فیصلہ

مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا بینچ تحلیل

لاہور(عکس آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کرنے والا لاہور ہائی کورٹ کا بینچ تحلیل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کا لاڑکانہ میں جلسہ کرنے کا اعلان

کراچی(عکس آن لائن)پاک سر زمین کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پیپلزپارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی کا حیدرآباد یا کراچی کی پارٹیوں سے کوئی مزید پڑھیں

احتجاج

شہریت ایکٹ کے خلاف مظاہرے دنیا بھر میں پھیلنے لگے، دبئی، جنوبی افریقا میں بھی احتجاج

جوہانسبرگ (عکس آن لائن) بھارت میں منظور کیے گئے شہریت کے کالے قانون کے خلاف ملک سے شروع ہونے والے مظاہرے دنیا بھر میں پھیلنے لگے۔ دبئی، ساوتھ افریقا میںبھی منتازعہ قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

گاڑیوں کے اندر

امریکا میں 16ہزاربے گھر افراد گاڑیوں کے اندر سونے پر مجبور

لاس اینجلس(عکس آن لائن) امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے صرف کیلی فورنیا میں 16 ہزار بے گھر افراد کا رات کو گاڑیوں میں سونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا مزید پڑھیں

شدت پسند ہلاک

افغانستان،فوج کی کارروائی میں 109 شدت پسند ہلاک،45 زخمی

کابل(عکس آن لائن) افغانستان میں فوج نے شدت پسندوں کے خلاف ملک کے 15 مختلف صوبوں میں 18 آپریشن کیے۔جس میں سیکڑوں شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی فوج کی شدہت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ مزید پڑھیں