سلمان خان

سلمان خان کل اپنی 54ویں سالگرہ منائیں گے

ممبئی(عکس آن لائن)بالی ووڈ سپر سٹارسلمان خا ن (کل) 27دسمبر کو اپنی 54ویں سالگرہ منائیں گے ۔سپر سٹار 27سمبر 1965ء کو بولی ووڈ کے ممتاز سکرپٹ رائٹر اور فلمساز سلیم خان اور انکی اہلیہ سلمیٰ کے گھر ممبئی میں پیدا ہوئے۔سلمان خان نے 1983ء میں فلم ’’بیوی ہوتو ایسی‘‘ میں سپورٹنگ کردار سے فنی سفر کا آغاز کیا۔ بعد از1989ء میں فلم ’’میں نے پیار کیا‘‘سے انکی شہرت کا سفر شروع ہوا جو تاحال جاری و ساری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں