نرسوں

ملک بھر میں 7500نرسوں کی سیٹیں خالی ہیں ، پولی کلینک میں 300مزید نرسوں کی ضرورت

اسلام آباد(عکس آن لائن)سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے تفویض کردہ قانون سازی کے اجلا س میں بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان نرسنگ کونسل کے حکام نے بتایا کہ ملک بھر کی ہسپتالوں میں اس وقت 7500نرسوں کی سیٹیں خالی پڑی ہیں مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

حکومت معاشی صورتحال پرقوم کو اصل حقائق سے آگاہ کرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت معاشی صورتحال پرقوم کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے کیساتھ حالات کو سدھارنے کیلئے اپنے اقدامات بارے بھی بتائے ،بے یقینی کی کیفیت کی وجہ مزید پڑھیں

اعجاز احمد

نسیم شاہ انڈر 19 ٹیم کیلئے بہت اہم ہے، مصباح سے بات کروں گا‘اعجاز احمد

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ انڈر 19 ٹیم کے لیے بہت اہم ہے لہٰذا ان کے حوالے سے مصباح سے بات کروں گا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی

جہاد و شہادت کو فراموش کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے،رہبر معظم انقلاب اسلامی

تہران (عکس آن لائن ) رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ لوگ جہاد اور شہادت کو فراموش کرانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں، ایسے افراد کا بھر پور مقابلہ کرنا چاہیے اور مزید پڑھیں

احسان مانی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی جانب سے سیکیورٹی رسک قرار دیے جانے پر بھارت تلملا اٹھا

کراچی(عکس آن لائن)چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی جانب سے سیکیورٹی رسک قرار دیے جانے پر بھارت تلملا اٹھا بی سی سی آئی کے نائب صدر ماہیم ورما کا کہنا ہے کہ پاکستانی بورڈ پہلے اپنے ملک کی فکر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی پاکستان مخالف’ ’مہم“جاری

لاہور(عکس آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی پاکستان مخالف ’مہم‘ کا سلسلہ جاری ہے اور دورہ پاکستان کیلئے ناز نخرے دکھانے کے بعد اب بنگلہ دیش میں ہونے والے ٹی 20میچز میں بھی کسی پاکستانی کرکٹر مزید پڑھیں

ابرار الحق

واحد گلوکار ہوں جس کے سب سے زیادہ گانوں کو عدالتوں میں چیلنج کیا گیا‘ ابرار الحق

لاہور(عکس آن لائن)نامور گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ جو بھی کام کرتا ہوں لوگ اس میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں ،حال ہی میں ریلیز ہونے والے میرے گانے چمکیلی کی ویڈیو کو بھی عدالت میں لیجایا گیا ہے مزید پڑھیں