گوجرانوالہ

گوجرانوالہ:گورونانک پورہ و ملحقہ علاقوں میں سیوریج سسٹم کی تباہی پر علاقہ مکینوں کا واسا حکام کیخلاف احتجاج

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) گورونانک پورہ و ملحقہ علاقوں میں سیوریج سسٹم کی تباہی پر علاقہ مکینوں کا واسا حکام کیخلاف احتجاج‘گلی محلوں میں گندے پانی کی فوری نکاسی کا مطالبہ بتایا گیا ہے کہ قدیمی گھنٹہ گھر گورونانک پورہ مزید پڑھیں

بورے والا

بورے والا،مختلف دیہات کو جانے والی رابطہ سڑک تباہی سے دوچار،جگہ جگہ کھڈے بن گئے

بورے والا(نمائندہ عکس آں لائن)مختلف دیہات کو جانے والی رابطہ سڑک تباہی سے دوچار،جگہ جگہ کھڈے اور ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے گاڑیاں بھی کھٹارا بن گئیں،کئی سالوں سے سڑک کی بدتر حالت کے باوجود تاحال اسکی مرمت نہ ہو مزید پڑھیں

شارع عام

جامکے چٹھہ:شیرا کوٹ میں با اثر افراد کی شارع عام پر ناجائز قبضے کی کوششوں کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ

جامکے چٹھہ(نمائندہ عکس آن لائن)تھانہ صدر کے علاقہ شیرا کوٹ میں با اثر افراد کی شارع عام پر ناجائز قبضے کی کوششوں کیخلاف علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے حلقہ پی پی 51سے برسراقتدار جماعت کے امیدوار مزید پڑھیں

مانگا منڈی

سی او یونٹ رائیونڈ کی غفلت مانگا منڈی کی گلیا ں جوہڑ میں تبدیل

مانگا منڈی (نمائندہ عکس آن لائن)ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہ کا مرکز مانگا منڈی کے علاقے بستی نہر والا پل آبادی کے گلی محلے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے ۔بند اور نکارہ سیوریج سسٹم سے نالوں کا گندہ مزید پڑھیں

ہارون آباد میونسپل کمیٹی

ہارون آباد میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں کی غفلت و لاپرواہی کے باعث مدینہ کالونی میں گندگی کے ڈھیر

ہارون آباد(نمائندہ عکس آن لائن)ہارون آباد میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں کی غفلت و لاپرواہی کے باعث مدینہ کالونی میں گندگی کے ڈھیر بیماریوں کا باعث بننے لگے ، علاقہ مکینوں کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور اصلاح احوال مزید پڑھیں

سیوریج کا پانی

شورکوٹ:میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت کی وجہ سے سیوریج کا پانی گلیوں میں کھڑا ہوگیا

شورکوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت کی وجہ سے سیوریج کا پانی گلیوں میں کھڑا ہوگیا. شورکوٹ شہر کے علاقہ محلہ سرائے کی گلیوں میں ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود سیوریج کا پانی کھڑا مزید پڑھیں

سیوریج نالہ

ڈپٹی کمشنر ننکانہ کی خصوصی ہدایت پر قصبہ موڑکھنڈا میں عرصہ دراز سے بند سیوریج نالہ کی صفائی کا کام شروع

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب راجہ منصور احمد کی خصوصی ہدایت پر قصبہ موڑکھنڈا میں عرصہ دراز سے بند سیوریج نالہ کی صفائی کا کام شروع کروادیا گیا، علاقہ مکینوں کی طرف سے ڈپٹی کمشنر راجہ مزید پڑھیں