وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سعودی ہم منصب سے ملاقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت مختلف امورپر غور

جدہ (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ملاقات کی جس میں ملاقات دو طرفہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان، ترکی اور افغانستان ”سہ فریقی انگیجمنٹ”جاری رکھیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی اور افغانستان ”سہ فریقی انگیجمنٹ”جاری رکھیں گے،افغان وزیر خارجہ کے ساتھ معمولی جرائم کی پاداش میں افغانستان کی جیلوں میں قید ”پاکستانی قیدیوں”کی رہائی مزید پڑھیں

سنگ بنیاد

وزیر اعظم عمران خان کل ملتان میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

ملتان (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کل پیر کو ملتان میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل پیر 26اپریل کو ملتان کاایک روزہ دوہ کرینگے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا دو روزہ دورے پر ترکی پہنچے پر تپاک استقبال

استنبول (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ترکی پہنچے پر تپاک استقبال کیا گیا استنبول ہوائی اڈے پر ڈپٹی گورنر استنبول کمال عنان، ترکی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مغرب میں اسلام فوبیا تیزی سے پھیل رہا ہے اس کیخلاف پاکستان کی طرح ایران کی پارلیمان کو بھی کر دار ادا کر نا چاہیے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مغرب میں اسلام فوبیا تیزی سے پھیل رہا ہے اس کیخلاف پاکستان کی طرح ایران کی پارلیمان کو بھی کر دار ادا کر نا چاہیے ،اسلاموفوبیا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

طالبان افغان امن عمل سے وابستہ رہیں، شاہ محمود قریشی

ابو ظہبی (عکس آن لائن)پاکستانی وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے طالبان پر افغان امن عمل سے وابستہ رہنے پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ طالبان اپنے فیصلے خود کرتے ہیں ، پاکستان انہیں آمادہ کرنے کی ہر ممکن مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

افغان وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ،افغان عمل امن پر سامنے آنے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال

دبئی /اسلام آباد (عکس آن لائن)افغان وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر نے دوبئی میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں افغان عمل امن پر اب تک سامنے آنے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ہمیں دنیا کی بدلتی ہوئی ترجیحات کیلئے اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اپنے آپ کو تیار کرنا ہوگا،وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہمیں دنیا کی بدلتی ہوئی ترجیحات کیلئے اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اپنے آپ کو تیار کرنا ہوگا،پاکستان ڈی ایٹ فورم کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ،پاکستانی نوجوانوں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی سے یو این ڈی پی کے نمائندے کی ملاقات ، مختلف امورپر غور

اسلام آباد (عکس آن لائن)یو این ڈی پی (UNDP ) کے پاکستان میں ریزیڈنٹ نمائندے مسٹر ”کنوٹ اوسٹبی (knut Oestby ) نے اسلام آباد میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ نے مسٹر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا سینئر صحافی سہیل عبدالناصر کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سینئر صحافی سہیل عبدالناصر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ سہیل عبدالناصر ایک منجھے ہوئے صحافی تھے ،صحافت مزید پڑھیں