شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا سینئر صحافی سہیل عبدالناصر کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سینئر صحافی سہیل عبدالناصر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ سہیل عبدالناصر ایک منجھے ہوئے صحافی تھے ،صحافت کے شعبے میں سہیل عبدالناصر کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا ۔وزیر خارجہ نے سہیل عبدالناصر مرحوم کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں