وزیر خارجہ

تحریک انصاف میں کوئی ترین گروپ نہیں، صرف عمران خان کا ہی گروپ ہے، وزیر خارجہ

میرپور خاص(نمائندہ عکس ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں کوئی ترین گروپ نہیں، پی ٹی آئی میں صرف عمران خان کا ہی گروپ ہے، ہمارے ارکان اسمبلی اپنے موقف پر ڈٹے رہیں گے، مزید پڑھیں

شاہ محمود

دنیا نے دیکھا ہے کہ مودی سرکار کا جو دہرا معیار ہے وہ بھی عیاں ہو گیا،شاہ محمود قریشی

سکھر(عکس آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 27فروری کو پاکستان ائیرفورس اور پاک افواج کی جانب سے بھارت کو کرارا جواب دیا گیا، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے ہم ہمیشہ تیار رہیں گے،ہم پرامن مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کل سے دورزہ دورے پر روس جائینگے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر کل بدھ 23 تا 24 فروری روس کا دورہ کریں گے، کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ روس جائیگا،وزیراعظم کے ہمراہ روس جانے والوں میں شاہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جو ملک معاشی طور پر مستحکم نہ ہوں دنیا ان کی بات کو سنتی ضرور ہے توجہ نہیں دیتی،شاہ محمود قریشی

دبئی (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ جو ملک معاشی طور پر مستحکم نہ ہوں دنیا ان کی بات کو سنتی ضرور ہے توجہ نہیں دیتی،حکومت پاکستان، پہلی دفعہ اتفاق رائے سے سیکورٹی پالیسی کا مزید پڑھیں

وزرا خارجہ

شاہ محمود قریشی کا بلاول بھٹو کو خط: صوبہ جنوبی پنجاب بنانے کیلئے رائے مانگ لی

اسلام آباد (عکس آن لائن) جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا معا ملے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو خط لکھا ہے جس میں ملتان، ڈی جی خان اور بہاولپور ڈویڑن پر مشتمل صوبہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے، شواہد ہر فورم پر پیش کریں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردوں کو فنڈنگ کرتا ہے ، شواہد ہر فورم پر پیش کریں گے، بھارت کی مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

افغان حکام کی پاکستان پر بلا جواز تنقید انکی پالیسیوں سے متعلق ناکامی کا ثبوت ہے’ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی کا بنیادی مقصد ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اوربیرونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینا ہے۔ریڈیو پاکستان کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کررہا،شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ہندوستان اور افغانستان کےساتھ بہترتعلقات چاہتاہے، پاکستان کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کررہا، پاکستان نے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے اڈے دینے سے انکار کیا، وزیرخارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے امریکا کو اڈے دینے سے انکار کیا گیا ہے،افغانستان کے حوالے سے ہماری پالیسی میں کوئی ابہام نہیں ہے،افغانوں کے فیصلے پاکستان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

فیٹف کی گرے لسٹ پاکستان کو دباؤ میں رکھنے کا ذریعہ ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گرے لسٹ میں رکھنا پاکستان پر دباؤ برقرار رکھنے کی کوشش ہے۔ ایک انٹرویو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فیٹف کی گرے لسٹ پاکستان مزید پڑھیں