یوسف رضا گیلانی

میرے خلاف جو باتیں کرتے ہیں وہ میرے گناہ کم کرتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

ملتان (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میرے خلاف جو باتیں کرتے ہیں وہ میرے گناہ کم کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی(عکس آن لائن) بانی پی ٹی آئی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں تینوں سیاسی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی سے متعلق کیسز،شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 جنوری تک توسیع

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سابق وزیر خارجہ اور سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور حساس مقامات پر حملوں کے مقدمات میں ان کے مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

شاہ محمود قریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت کی، عمران اسماعیل کا انکشاف

کراچی(عکس آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شاہ محمودقریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل

ملتان (عکس آن لائن) ایپلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے جس کے بعد وہ الیکشن لڑنے کیلئے نااہل ہو گئے ہیں۔ ملتان کے ایپلٹ ٹربیونل مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

مولانا فضل الرحمن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (عکس آن لائن)پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کِک ماری گئی، کیا یہ رویہ درست ہے؟۔ ایک انٹرویومیں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گرفتاری مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

دوبارہ گرفتاری سیاسی انتقامی کارروائی ہے،شاہ محمود قریشی

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دوبارہ گرفتاری سیاسی انتقامی کارروائی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا۔نظر بندی حکم ختم ہونے پر جیل سے رہائی ہوئی تو شاہ محمود کو گرفتار کیا گیا۔ پنجاب پولیس کی مزید پڑھیں