شہبازشریف

کرونا مسئلے کا حل بڑے پیمانے پر ٹیسٹ اور ہسپتالوں سے الگ کورنٹین سینٹرز کا قیام ہے ،شہباز شریف

لاہو ر(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں تیزی سے کرونا کے پھیلاو کا فوری نوٹس لیا جائے، فوری اقدامات نہ ہوئے تو خدانخواستہ بڑی تباہی دیکھ رہا ہوں، حکومت مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس

چوہدری شوگر ملز کیس ، نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

لاہور(عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں چوہدری شوگر ملز کیس کی مزید پڑھیں

زلفی بخاری

زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاوکی تحقیقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاوکی تحقیقات کی درخواست مسترد کردی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ مزید پڑھیں

مونس الٰہی

مونس الٰہی کا کورونا سے متاثرہ افراد کو سیلف آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ

گجرات(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا کے مریضوں کو سیلف آئسولین کی اجازت دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

شہبازشریف

قوموں پر مشکلات اور چیلنج آنا کوئی انوکھی بات نہیں،جراتمندانہ اقدامات سے چیلنج پر قابو پایا جاتا ہے،شہبازشریف

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ ،قوموں پر مشکلات اور چیلنج آنا کوئی انوکھی بات نہیں،درست حکمت عملی، بروقت فیصلوں اور جراتمندانہ اقدامات سے چیلنج پر مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

بزدار حکومت نے 18 ارب کے ٹیکسز معاف کر دیے ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کرونا سے متاثرہ حلقوں کے لیے معاشی پیکج کا اعلان کردیا، بزدار حکومت نے 18 ارب کے ٹیکسز معاف کر دیے مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت کا جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ

کراچی(عکس آن لائن) سندھ حکومت نے جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی تمام تجاویز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منظور کرلیں، صوبے کی جیلوں سے سزا مزید پڑھیں

قیدیوں کی رہائی

قیدیوں کی رہائی، ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد (عکس آن لائن)عدالت عظمی نے 5 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے جو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ازخود نوٹس کے اختیارات سے متعلق پٹیشن پر سماعت کرے گا کہ جس کے تحت عدالت نے 20 مارچ کو ایک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کورونا وائرس کے معاملے پر حکومت نے بہت غفلت کی, لاہور ہائیکورٹ

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیاہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت نے بہت غفلت کی ہے اور مثبت آنے والے افراد کو سوسائٹی میں جانے دیا۔ہفتہ کوچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں فل مزید پڑھیں