یورپی یونین

یورپی یونین کو تجارتی تحفظ پسندی کی مخالفت کر نی چا ہئیے، چین

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کے رہنما کے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر جوابی ڈیوٹی کی تحقیقات شروع کرنےکے بارے میں کیے گئے اعلان کے بارے میں پوچھے جانے والے سوال کے جواب مزید پڑھیں

کم جونگ ان

دورے کا مقصد روس اور شمالی کوریا کے اسٹریٹجک تعلقات کا فروغ ہے، کم جونگ ان

پیانگ یانگ (عکس آن لائن)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ روس کے دورے کا واضح مقصد روس اور شمالی کوریا کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 4 سال کے مزید پڑھیں

پوتین

ٹرمپ کو سیاسی انتقام کے تحت ظلم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،روسی صدر

ماسکو(عکس آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے سابق امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کی کھل کر حمایت کی ہے۔انہوں نے موجودہ امریکی انتظامیہ پر ٹرمپ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا الزام عاید کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن کے مواخذے کیلئے ایوان نمائندگان کے سپیکر نے تحقیقات کی منظوری دے دی

واشنگٹن(عکس آن لائن)ری پبلکن ہاس کے اسپیکر کیون میک کارتھی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کے لیے منظوری دے دی۔ کیون میک کارتھی پر پارٹی کے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سخت گیر عناصر مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی

ایران میں قید پانچ امریکی شہری مکمل صحت مند ہیں،ابراہیم رئیسی

تہران(عکس آن لائن)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جیل میں قید پانچ امریکی شہریوں کی اگلے ہفتے کے اوائل میں امریکا میں قید پانچ ایرانیوں کے بدلے میں رہائی کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں مزید پڑھیں

بائیڈن

انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنایا جائے، امریکی صدر کی مودی کو تنبیہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے جی20اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کو کچلنے اور آزاد صحافت پر قدغن سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔عالمی مزید پڑھیں

ردعمل

امریکی محکمہ خارجہ کا کم جونگ کے دورہ روس پر ردعمل

ُُٰٰٰواشنگٹن(عکس آن لائن)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے دورہ روس پر امریکی محکمہ خارجہ نے ردعمل دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی شمالی کوریا مزید پڑھیں

کم جونگ ان

کم جونگ ان کی دورہ روس میں صدر پیوٹن سے ملاقات متوقع

ماسکو(عکس آن لائن)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی دورہ روس میں کانفرنس میں شرکت کے ساتھ صدر پیوٹن سے بھی ملاقات متوقع ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن کا کہنا تھا کہ صدر پیوٹن کی شمالی کوریا سربراہ مزید پڑھیں

سعودی

سعودی ولی عہد کا شاہِ مراکش کو فون،زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارِتعزیت

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مراکش کے شاہ محمد ششم سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے مراکش میں حالیہ تباہ کن زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر مزید پڑھیں

ترکیہ

ایف16خرید اری معاملہ سویڈن کی نیٹو رکنیت سے الگ رکھا جائے،ترکیہ

نئی دہلی( عکس آن لائن)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کو سویڈن کی نیٹو رکنیت کی درخواست کی منظوری سے مشروط کر رہی مزید پڑھیں