شہزادہ خالد بن سلمان

سعودی وزیر دفاع کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات، فوجی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

ریاض(( عکس آن لائن))سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ریاض میں فرانس کے مسلح افواج کے وزیر سیبسٹین لیکورنو نے ملاقات کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیر کی آمد پر ان کا پرجوش طریقے سے استقبال مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا، برطانوی وزیراعظم

لندن(( عکس آن لائن))برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہیکہ برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی: امریکی سینیٹر

واشنگٹن( عکس آن لائن) امریکی سینیٹر کرس وان ہالن نے کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی اور یہ پاکستانی عوام پر منحصر ہے کہ وہ اپنے قائدین کا فیصلہ کریں۔ پاکستانی ڈاکٹرز کی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین اور وسط ایشیا کے درمیان تعاون کے بڑے امکانات موجود ہیں، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور وسط ایشیا کے درمیان تعاون کے بڑے امکانات موجود ہیں. دسویں چین ـوسط ایشیا تعاون فورم سے استفادہ کرتے ہوئے دی بیلٹ اینڈ روڈ مزید پڑھیں

جینز اسٹولٹنبرگ

روسی صدر جارحیت کے ذریعے بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکے، نیٹو

برسلز ( عکس آن لائن)نیٹو سیکٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ روسی صدر جارحیت کے ذریعے جو کچھ حاصل کرنا چاہتے تھے وہ انہیں نہیں مل سکا، اب ہم یوکرین کے ساتھ اس وقت تک کھڑے رہیں گے مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں

آئی ایم ایف نے سعودی عرب کو تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار دے دیا

نیویارک( عکس آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے سعودی عرب کو تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کہ آئی ایم ایف نے جی 20 ممالک میں سعودی عرب کی معیشت کو سب مزید پڑھیں

محمود عباس

امریکا اور یورپی یونین کی ہولوکاسٹ سے متعلق فلسطینی صدر کے بیان کی مذمت

واشنگٹن( عکس آن لائن)امریکا اور یورپی یونین نے فلسطینی صدر محمود عباس کے دوسری جنگِ عظیم میں یہود کے قتلِ عام ،ان پر ظلم و ستم اور یہود مخالفت کے بارے میں بیانات کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور مزید پڑھیں

چین

پابندیاں، روک تھام اور دبائو چین کی ترقی کو نہیں روک سکتے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماوننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چینی کمپنبی ہواوے کے جدید ترین موبائل فونز میں استعمال ہونے والی چپس کی امریکی تحقیقات کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں