بورس جانسن

احتجاج کی آڑ میں غنڈہ گردی نہیں کرنے دیں گے،برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے لندن میں ہونے والے نسل پرستی مخالف مظاہروں کے دوران پرتشدد حربے استعمال کرنے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ انہوں نے پولیس اور دائیں بازو کے مظاہرین کے مزید پڑھیں

انٹونیو گوٹیرش

لیبیا میں اجتماعی قبروں کی تحقیقات کرائی جائیں، سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے لیبیا میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد جامع اور آزادانہ تحقیقات پر زور دیا ہے۔ سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ حال ہی میں ان اجتماعی قبروں مزید پڑھیں

سید علی گیلانی

جعلی خط کا مقصد آزادی کی مقدس تحریک کو بدنام کرنا ہے،سید علی گیلانی

سرینگر(عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے منسوب جعلی خط خفیہ بھارتی ایجنسیوں کی سازش ہے جسکا مقصد جموں و کشمیر کے آزادی پسند عوام کی مقدس مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

امریکی سفارتکار کی سزا سے ترک اداروں پر اعتماد تباہ ہو جائے گا، پومپیو

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ استنبول میں امریکی قونصل خانے کے ملازم کو مجرم ٹھہرانے سے واشنگٹن اور انقرہ کا تعلق سبوتاژ ہو گا۔ اس فیصلے سے ترک اداروں پر اعتماد برباد ہو جائے گا۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

بھارت چین

بھارت چین کیساتھ صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے بات چیت پر آمادہ

بیجنگ(عکس آن لائن)چین نے بھارت کے توسیع پسندانہ کوششوں کو ناکام بنادیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے بات چیت پر آمادہ ہوگیا ہے۔ چینی مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فلائیڈ ویڈیو نے صدمہ پہنچایا، پولیس ایسے واقعات کا تدارک کرے، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہری جارج فلائیڈ کی گلا گھونٹنے کی ویڈیو کے بارے میں بات کرتے ہوئے پولیس پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ اس طرح کے پرتشدد حربے استعمال کرنے پر پابندی مزید پڑھیں