امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

2020 صدارتی الیکشن ہار گیا تو پھر کچھ اور کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر 2020 میں صدارتی الیکشن ہار گیا تو پھر کچھ اور کروں گا.

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ مشتبہ افراد کو روکنے کے لیے گلے کو مضبوطی سے پکڑنے کے طریقے کو ختم کرنا ہوگا .

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چوک ہولڈز پر پابندی عائد کرنا اچھی چیز ہے کچھ حالات کے لیے ہمیں اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے .

امریکی صدر نے کہا کہ ملک میں پولیس کا مضبوط قانون دیکھنا چاہتا ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں