ژا لی جیان

چین کا سنکیانگ سے متعلق امور پر امریکی ایجنسیوں اور افراد کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ

بیجنگ(عکس آن لائن) چین نے سنکیانگ سے متعلق امور پر قابل مذمت طرز عمل کی حامل امریکی ایجنسیوں اور افراد کے خلاف جوابی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان ژا لی جیان نے بتائی۔ مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

اسٹریٹیجک اسلحہ کم کرنے کے معاہدے (نیو اسٹارٹ) اپنی سلامتی کویقینی بنائیں گے ،روس

ماسکو (عکس آن لائن) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اسٹریٹیجک اسلحہ کم کرنے کے نئے معاہدے (نیو اسٹارٹ) میں عدم توسیع کی صورت میں بھی روس اپنی سلامتی کو یقینی بنائے گا۔تاس نیوز ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

طالبان حملوں

افغانستان ، کابل میں طالبان حملوں میں سیکورٹی فورس کے 4 اہلکار زخمی

کابل (عکس آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان حملوں کے دوران 2 پولیس اہلکار اور 2 فوجی جوان زخمی ہو گئے ہیں ۔ یہ بات ذرائع نے ہفتہ کے روز بتائی۔وفاقی پولیس سے ایک ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

لیبیا میں غیرملکی مداخلت کا سلسلہ بند کرنے کی ضرورت پر زور، اقوام متحدہ

جنیوا(عکس آن لائن) لیبیا میں بحران کے خاتمے کے حل کی تلاش کی مساعی میں اقوام متحدہ کے قائم مقام خصوصی مندوب اسٹیفانی ولیمز نے جنیوا میں لیبیا کی پارلیمنٹ کی اسپیکر عقیلہ صالح سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیموکریٹ امیدوارجوبائیڈن کے امریکا میں کوئی محفوظ نہیں ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار پر سوشلسٹ ہونے کاالزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن درحقیقت ڈیموکریٹ لیڈر برنی سینڈرز کی کٹھ پتلی ہیں، بائیڈن کے امریکا میں کوئی محفوظ نہیں مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

آیا صوفیہ عدالتی فیصلے کے بعد مسجد ،نماز کیلئے کھولنے اعلان ، طیب اردوان

انقرہ (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے عدالت کی جانب سے جدید ترکی کے بانی کے ایا صوفیہ میوزیم بنانے کو غیرقانونی قرار دیئے جانے کے بعد اس کو مسجد قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کو نماز مزید پڑھیں

اسپیکر نینسی پلوسی

ٹرمپ کورونا کیخلاف عالمی کوششوں کو ناکام بنارہے ہیں، نینسی پلوسی

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت سے امریکی دستبرداری کے نوٹس کو صدرٹرمپ کا بیوقوفانہ اقدام قرار دیدیاہے اورکہاہے کہ ٹرمپ کورونا کیخلاف بین الاقوامی کوششوں کو ناکام بنارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

اسکاٹ موریسن

آسٹریلوی وزیر اعظم نے وطن واپس آنے والے مسافروں کی تعداد پر حد مقرر کردی

کینبرا (عکس آن لائن) آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے متنبہ کیا ہے کہ وطن واپس آنے والے مسافروں کی تعداد محدود ہوسکتی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کوروناوائرس جیسی وباکے باعث آسٹریلوی شہریوں کی تعداد مارچ سے مستقل طور مزید پڑھیں

انتونیو گوٹیرس

لیبیا میں محاذ آرائی بیرونی مداخلت سے غیر مسبوق مرحلے میں داخل ہو چکی،اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے لیبیا میں غیرملکی مداخلت کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ لیبیا میں جاری محاذ آرائی بیرونی مداخلت سے غیرمسبوق مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ بیرون مزید پڑھیں