سانس کے مسائل

کورونا کے مریضوں کو کئی ماہ تک سانس کے مسائل ہوسکتے ہیں، تحقیق

لندن(عکس آن لائن)کورونا وائرس کے مریضوں کو صحتیابی کے بعد کئی ماہ تک بہت زیادہ تھکاوٹ اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک مقالے میں بتائی۔ مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی‘ویب بیسڈ اسناد اگلے پروگرام میں داخلے کیلئے قابل قبول

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے پروگرام میں داخلے کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ شدہ پروویژنل اسناد اگلے پروگرام میں داخلے کے لئے قابل قبول مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال اور نیورو انسٹی ٹیوٹ میں آنے والے ہر شخص کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(عکس آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور جنرل ہسپتال اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے سربراہان نے طبی عملے اور شہریوں کی حفاظت کے حوالے سے بر وقت اقدامات اٹھاتے ہوئے ادارے مزید پڑھیں

لاہور میں کورونا

لاہور کا کوئی علاقہ کورونا سے محفوظ نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوائی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ لگایا ہے، سمارٹ سیمپلنگ کے دوران ٹیسٹوں میں 6 فیصد کا مزید پڑھیں

ظفر مرزا

ڈبلیو ایچ او کے ایجنڈہ 2030 کے تحت وزارت صحت کی پاکستانیوں کی حفاظت کی ذمہ داری ہے، ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مر زا نے کہاہے کہ ڈبلیو ایچ او کے ایجنڈہ 2030 کے تحت وزارت صحت کی پاکستانیوں کی حفاظت کی ذمہ داری ہے،وزارت صحت تمباکو ٹیکس اصلاحات مزید پڑھیں

وزارت تعلیم

پنجاب حکومت کی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشنوں نے نجلی تعلیمی اداروں کے حکام کو حیرت زدہ کر دیا

راولپنڈی (عکس آن لائن)نجی تعلیمی اداروں کے مالکان ، پرنسلپز اور ایڈمن سٹاف نے حکومت پنجاب کے اس نوٹیفیکیشن پر حیرت کا اظہار کیا ہے جس کے تحت پنجاب حکومت کے سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے 29 – مئی کو جاری مزید پڑھیں

طبی ماہرین

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے ایئر کنڈیشن کا استعمال فوری طور پرترک کردیں، طبی ماہرین

سرگودہا (عکس آن لائن) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر لوگوں کی اکثریت نے ایئر کنڈیشن کا استعمال کم کردیا ہے۔اس سلسلہ میں طبی ماہرین کے مطابق ایئر کنڈیشن چلنے کی صورت میں کمرہ بند ہوتا ہے جس سے مزید پڑھیں

لاہور کالج وویمن یونیورسٹی

لاہور کالج وویمن یونیورسٹی کل مورخہ یکم جون سے کھول دی جائے گی

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کالج وویمن یونیورسٹی کل مورخہ یکم جون سے کھول دی جائے گی۔ اس سلسلے میں رجسٹرار لاہور کالج وویمن یونیورسٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے ہیڈز مزید پڑھیں

ایم بی بی ایس فائنل

صوبے بھر میں ایم بی بی ایس فائنل کے سپلمنٹری امتحانات یکم جون بروز پیر سے شروع ہونگے

لاہور (عکس آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر میں ایم بی بی ایس فائنل کے سپلمنٹری امتحانات یکم جون بروز پیر سے شروع ہونگے۔ ان امتحانات میں 250 سے زائد امیدوار شرکت کریں گے۔ جبکہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنز نے مزید پڑھیں