سرکاری سکولوں

تعلیمی ادارے 15 جولائی کی بجائے یکم اگست تک کھولنے پر غور

سرگودھا (عکس آن لائن) تعلیمی ادارے 15 جولائی کی بجائے یکم اگست تک کھولنے پر غور کیا جارہا ہے اگر کرونا وائرس کی وبا جس طرح پھیل رہی ہے اس کا یہ عمل جاری رہا تو سکولوں کی تعطیلات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے قبل ازیں 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیا گیا تھا مگر کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وبا کے باعث اب اس میں مزید توسیع کی جارہی ہے ، اگر جولائی اور اگست میں کرونا وائرس کی وبا میں کمی پیدا ہوئی تو 15 جولائی یا پھر یکم اگست کو سکول کھولے جائینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں