لاہور کالج وویمن یونیورسٹی

لاہور کالج وویمن یونیورسٹی کل مورخہ یکم جون سے کھول دی جائے گی

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کالج وویمن یونیورسٹی کل مورخہ یکم جون سے کھول دی جائے گی۔ اس سلسلے میں رجسٹرار لاہور کالج وویمن یونیورسٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے ہیڈز کو ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ اپنی اپنی صوابدید پر اساتذہ کو طلب کریں جبکہ یکم جون کو لاہور کالج سے آن لائن کلاسوں کا اجراء بھی کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں