پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد

تعلیم اصل میں آنےوالی نسلوں پر سرمایہ کاری ہوتی ہے‘ڈاکٹر افتخار احمد

ڈیرہ اسماعیل خان(عکس آن لائن)آج کے جدید دور میں کسی بھی ادارے کی ترقی میں میڈیا کا کردار سب سے اہم ہے ۔ یونیورسٹیوں میں تعلیم کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کی تشہیر کےلئے پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی کے 23 تدریسی شعبہ جات کے زیراہتمام 411 آن لائن لیکچرز کا انعقاد

لاہور (عکس آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 23 تدریسی شعبہ جات کے زیراہتمام3جون بروز بدھ کو 411 آن لائن لیکچرز کا انعقاد، تقریبا 7000 طلباء آن لائن لیکچرز میں حاضر رہے۔ جی سی یو کنٹرولر امتحانات محمد شہزاد کی مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے ایس او پیز پر عمل درآمدکو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی

یونیورسٹی کے احاطے میں ماسک پہننا اور فاصلہ برقرار رکھنا لازمی قرار اسلام آباد (عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات‘ ٹیوٹرز اور دیگر حضرات کو ہدایت کی ہے کہ کوڈ۔19 کی وبا کے دوران وفاقی حکومت مزید پڑھیں

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین

حکومت نے تاریخ میں پہلی بارڈاکٹرزکی سوفیصدمیرٹ پر ریکارڈبھرتی کی،یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن )وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدسے گزشتہ روزمحکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل مقصوداحمدنے ملاقات کی۔ اس موقع پرسپیشل سیکرٹری اجمل بھٹی، احمراورایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن عامرغازی بھی موجودتھے۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس، پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1688تک جا پہنچیں

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 4,131 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 80,463 ہو گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 67 افراد زندگی مزید پڑھیں

میٹرک کے امتحانات

میٹرک کے امتحانات کی مارکنگ کا آغا ز15 جون سے ہو گا

لاہور(عکس آن لائن) میٹرک کے امتحانات کی مارکنگ کا آغا ز15 جون سے ہو گا،مارکنگ سنٹرز میں کیمرے لازمی لگانے کی ہدایت کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن،محکمہ صحت اور محکمہ داخلہ کے مابین میٹرک امتحانات کی مارکنگ کے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے داخلے بھجوانے کی تاریخ میں 5 جون تک توسیع

فیصل آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیصل ۱ٓباد ریجنل کیمپس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے داخلے بھجوانے کی تاریخ میں 5 جون تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ یونیورسٹی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

میوہسپتال لاہورمیں کورونا وائرس کے مزید8 مریض انتقال کر گئے

لاہور(عکس آن لائن)میوہسپتال میں کورونا وائرس کے مزید8 مریض انتقال کر گئے،ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد119 ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق میوہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں کورونا وائرس سے مزید پڑھیں