ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب کے تمام بنیادی صحت مراکز کو ری ویمپ کیاجائے گا’ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری صحت کیپٹن(ر)محمد عثمان یونس،ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹر عمرفاروق،ڈاکٹرذوالفقار، پروفیسرجاویدچوہدری ودیگرافسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے بی کام کے تحریری امتحانات کی رول نمبر سلپس جار ی کر دی

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے31اکتوبر 2020ء سے شروع ہونے والے بی کام /ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون سالانہ 2020ء کے تحریری امتحان کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں ۔ ریگولر امیدوار اپنی مزید پڑھیں

محکمہ سکولز ایجوکیشن

محکمہ سکولز ایجوکیشن کاسکولوں میں ریگولر کی بجائے سکو ل ٹیچرز انٹرن بھرتی کرنے فیصلہ

لاہور( عکس آن لائن)محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سکولوں میں ریگولر کی بجائے سکو ل ٹیچرز انٹرن بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ سکولز ایجوکیشن نے محکمہ خزانہ کو ایک سمری ارسال کی ہے کہ سکولوں میں انٹرن ٹیچرز بھرتی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے تین امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے قراة العین شعیب دختر محمد شعیب یٰسین کوفارمیسی(فارماسوٹیکس) کے مضمون میں ان کے’بی ایس قسم IIکی منتخب ادویہ کے نینوسپونجز کی تشکیل ، اوصاف اور دواسازی کی خصوصیات پر ان کے اثرات کی مزید پڑھیں

کرونا وائرس

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا سے 16 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق ملک میں 24گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

کرونا وائرس

کرونا وائرس سے پنجاب میں 10، بلوچستان میں 1مریض جاں بحق

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا انفیکشن سے 10افراد انتقال کر گئے ہیں صوبہ بلوچستان میں 19روز بعد کرونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا سے مزید دس افراد کے مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

ڈاکٹرزنے کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرکے عبادت کی’ یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے میو ہسپتال میں آفتھلمولوجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ورلڈ سائٹ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ آگاہی کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر وائس چانسلرکنگ ایڈ ورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

رمڈیسیویر دوا کورونا کے مریضوں کیلئے بے اثر ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (عکس آن لائن)امریکی کمپنی کی جانب سے تیار کی جانے والی اینٹی وائرل رمڈیسیویر وہ واحد دوا ہے جس کے کووڈ19کے مریضوں پر مخصوص اثرات ظاہر ہوئے تھے اور اس سے قبل یہ دوا ایبولا کے وائرس کے خلاف مزید پڑھیں

الفرید ظفر

مریضوں کی بہتری کیلئے سی ایس ایس ڈی میں ڈپلومہ کورسز وقت کی اہم ضرورت ہے:پروفیسرالفرید ظفر

لاہور(عکس آن لائن) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیو ٹ و امیر الدین میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ تمام ہسپتالوں میں انفیکشن فری ماحول فراہم کرنے اور مریضوں کی جلد صحتیابی کیلئے مزید پڑھیں