حماد اظہر

حماد اظہر سمیت چار ملزمان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع

لاہور ( عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی گلبرگ میں جلائو گھیرائو کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر سمیت چار ملزمان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

احد چیمہ

سپریم کورٹ نے احد چیمہ کیخلاف نیب کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹادی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے احد چیمہ کے خلاف ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی جبکہ سپریم کورٹ نے احد چیمہ کو 3 سال جیل میں رکھنے پر نیب مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پیر تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ نے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو اقدامات کا حکم

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے 14 سالہ لڑکی سمیت دیگر لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی حکومت کو اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی مزید پڑھیں

عمر سرفرازچیمہ

جلائو گھیرائو مقدمہ،عمر سرفرازچیمہ کی ضمانت بعداز گرفتاری کی سماعت 2 ستمبر تک ملتوی

لاہور ( عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت بعداز گرفتاری کی سماعت 2 ستمبر تک ملتوی کر دی۔اے ٹی سی میں سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (عکس آن لائن) جناح ہائوس حملہ کیس سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔رجسٹرار آفس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں میں دستاویزات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ٹرائل کورٹ کو عذیر بلوچ کیخلاف فیصلہ کرنے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ و دیگر کے خلاف 5 مقدمات کا فیصلہ کرنے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔عدالت نے عدالت نے ٹرائل کورٹ کو کیسز کا فیصلہ کرنے سے روکنے مزید پڑھیں

علی حیدر گیلانی

مبینہ دھاندلی کیس، علی حیدر گیلانی سمیت 3افراد کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) عدالت نے مبینہ دھاندلی کیس میں علی حیدر گیلانی سمیت 3افراد کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا،سینیٹ الیکشن میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون کے خلاف کیس کی سماعت19 جون تک ملتوی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہم 184/3کے خلاف کسی بھی ریمیڈی کو ویلکم مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

9 مئی واقعات، عدالت کی گرفتار ملزمان کی شناخت پریڈ 48گھنٹے میں مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے پنجاب بھر کے سیشن ججز اور سپیشل کورٹس کو 9مئی واقعات کے ملزمان کی شناخت پریڈ کا عمل 48گھٹنوں میں مکمل کرانے کی ہدایت کردی،لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے 9مئی واقعات میں مزید پڑھیں