فیصل آباد (عکس آن لائن)رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں چاول کی برآمدات میں51فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں پاکستا نی چاول کی برآمدات 31کروڑ 21لاکھ ڈا لر مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،تمام دوست ممالک کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہے، پاکستان میں بیرون ممالک سے آنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) ستمبر 2019ء کے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں 21.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق ستمبر 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 37 ملین ڈالر تک کم مزید پڑھیں
فیصل آباد (عکس آن لائن ) رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں کاٹن ٹاو لز کی برآمدات میں اضا فہ نہ ہو سکا بنگلہ دیش جیسا ملک سا لا نہ 33ارب ڈا لر کی برآمدات کر رہا ہے مزید پڑھیں
فیصل آباد (عکس آن لائن )روا ں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں خشک میوہ جات کی برآمدات میں 14فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں 1کروڑ 18لاکھ ڈالر کے خشک مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) اکتوبر 2019ء کے دوران قومی برآمدات میں 6 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ وزارت تجارت کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2019ء میں برآمدات کا حجم 2.008 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ اکتوبر 2018 ء مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) ستمبر 2019ء کے دوران مصالحہ جات کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس ) کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2019ء میں مصالحہ جات کی ملکی درآمدات مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) اکتوبر 2019ء کے دوران سیمنٹ کے شعبہ کی شرح نمو میں 9.19 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 4.984 ملین ٹن سیمنٹ فروخت کیا گیا ہے جبکہ اکتوبر 2018ء کے دوران سیمنٹ کی فروخت مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت رواں مالی سال میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 37 ارب روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی مزید پڑھیں
نیویارک(عکس آن لائن) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی ،جس کی وجہ طلب کا کم ہونا ہے۔ایکسچینج میں وقفے پر روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.20 سینٹ (0.31 فیصد ) گر کر 64.24 سینٹ فی پونڈ مزید پڑھیں