یو مائیکرو فنانس بینک

گلگت، یو مائیکرو فنانس بینک کی 200 ویں برانچ کا افتتاح

اسلام آباد (عکس آن لائن) یو مائیکرو فنانس بینک نے گلگت میں اپنی 200 ویں برانچ کاافتتاح کر دیا ہے، یو مائیکرو فنانس بینک پاکستان بھر میں بینکاری کی خدمات کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے۔ یومائیکرو فنانس بینک مزید پڑھیں

تمباکو کی برآمدات

تمباکو کی برآمدات میں اگست کے دوران 124.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) تمباکو کی برآمدات میں اگست 2019ء کے دوران 124.8 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق اگست کے دوران تمباکو کی برآمدات کاحجم بڑھ کر 326 ملین روپے ہوگیا جوجولائی میں مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا

منیلا(عکس آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا۔اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لیے منظور کردہ 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی

لاہور( عکس آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں مزید پڑھیں

خواجہ حبیب

معیشت کو کالے دھن کے اثرات سے بچا ئے بغیر آگئے نہیں بڑھا جا سکتا‘خواجہ حبیب

لاہور( عکس آن لائن )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ قومی معیشت کو کالے دھن کے اثرات سے بچا ئے بغیر آگئے نہیں بڑھا جا سکتا،حکومت کی مثبت پالیسیوں کی وجہ مزید پڑھیں

مصالحہ جات

اگست 2019ء کے دوران مصالحہ جات کی ملکی برآمدات میں14.67 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اگست 2019ء کے دوران مصالحہ جات کی ملکی برآمدات میں14.67 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اگست 2019ء میں 774 ملین روپے کے مصالحہ جات برآمد مزید پڑھیں

حماد اظہر

ن لیگ ملکی خزانے کو خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمیں معیشت سے متعلق سخت فیصلے کرنا پڑے ،حماد اظہر

لاہور(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ ن لیگ ملک کے خزانے کو خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمیں معیشت سے متعلق سخت فیصلے کرنا پڑے ،جس کے ثمرات نظرآنے لگے ہیں،معیشت مزید پڑھیں

اسوزو کمپنی

اسوزو کمپنی کے ٹرکوں کی پیداوار میں اگست کے دوران58.37 ، فروخت میں 37.01 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اگست 2019ء کے دوران اسوزو کمپنی کے ٹرکوں کی پیداوار میں58.37 فیصد جبکہ فروخت میں 37.01 فیصد اضافہ ہوا ہے۔پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسو سی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2019ء کے مزید پڑھیں

شبر زیدی

ایف بی آر تمام بڑے نجی ہسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل ان وائس سسٹم لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، شبر زیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ ایف بی آر تمام بڑے نجی ہسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل ان وائس سسٹم لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 962 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (عکس آن لائن)ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 962 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 36 پیسے بڑھ گئی۔ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اوسط یومیہ کاروباری حجم ایک سال کی مزید پڑھیں