چاول ایکسپوٹرز

روپے کی قدر کم، چاول ایکسپوٹرز کے وارے نیارے، برآمدات 43 فیصد بڑھ گئی

کراچی(عکس آن لائن)روپے کی قدر کم ہونے سے چاول ایکسپورٹرز کے وارے نیارے ہوگئے، ادارے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چاول کی برآمدات میں 43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے مزید پڑھیں

ترسیلات زر

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مزید اضافہ کا امکان

کراچی(عکس آن لائن)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مزید اضافہ کا امکان ہے، اسٹیٹ بینک نے فری لانسرز کو پانچ ہزار ڈالر ماہانہ منگوانے کی اجازت دے دی، ماہرین کے مطابق ترسیلات زر کا حجم رواں مزید پڑھیں

شماریات بیورو

سفری خدمات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 20 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران سفری خدمات کی برآمدات سے پاکستان کو 120.07 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے دوران سفری مزید پڑھیں

وزیر اقتصادی امور

حکومت چھوٹے صنعت کاروں کو قرضہ دے گی، وزیر اقتصادی امور

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت معاشی چیلنجز کے باجود بہتری کی جانب گامزن ہے اور اسے مزید مستحکم کرنے کیلئے چھوٹے صنعت کاروں کو قرض دیا جائے گا، حکومت ملک مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر

معاشی نظام بہتر ہونے تک ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہیں کیا جاسکتا،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ معاشی نظام بہتر ہونے تک ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہیں کیا جاسکتا، ملکی معیشت کودستاویزات میں لا رہے ہیں، گزشتہ ادوار کا ٹیکس سسٹم مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے لئے 10 کروڑ 19 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 10 کروڑ 19 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے مزید پڑھیں

پی ایس ڈی پی

پی ایس ڈی پی کے تحت کمیونیکیشن ڈویژن کے لئے 12کروڑ 41 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں کمیونیکیشن ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 12کروڑ 41 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے پی اے ای سی مزید پڑھیں

حفیظ شیخ

حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلئے پیسے نہیں، حفیظ شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن)مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلئے پیسے نہیں، دسمبر2020 تک گردشی قرضہ صفر پر لانے کے لیے کوشاں ہیں،تاجروں کے ساتھ مذاکرات میں معیشت کو دستاویزی شکل دینے پر مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2دسمبر کو ہو گی

لاہور( عکس آن لائن )40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2دسمبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں مزید پڑھیں