آل پاکستان انجمن تاجران

موجودہ حالات میں کاروباری طبقہ آئی سی یو میں چلا گیا ہے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور (عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ کاروبار کھلنے کے بعد کئی ماہ تک مندی کا رجحان نمایاں رہے گا اس لئے حکومت حفاظتی تدابیر کے ساتھ مکمل کاروبار کھولنے کی مزید پڑھیں

گندم خریداری

محکمہ خوراک پنجاب نے 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا

لاہور (عکس آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب صوبے بھر میں بنائے گئے 392 گندم خریداری مراکز سے 1400 روپے فی ٹن مزید پڑھیں

صوبوں

صوبوں کی مشاورت سے چھوٹی صنعتیں بھی بتدریج کھولی جائیں گی‘وفاقی وزیر حماداظہر

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماداظہرنے کہاہے کہ حکومت نہ صرف بیروزگار اور ضرورت مند لوگوں کومالی مدد فراہم کررہی ہے بلکہ یومیہ اجرت پرکام کرنے والے محنت کشوں کے لئے روزگارکی فراہمی کے تناظرمیں تعمیراتی صنعت مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

برآمدی شعبے کیلئے ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد اسلم طاہر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے برآمدی شعبے پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ اورانہیں زائل کرنے کیلئے اقدامات کی جانب پیشرفت پر مزید پڑھیں

شرح سود میں کمی

شرح سود میں کمی ،ٹریژری بلز میں کم ہوتی غیرملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ رک گیا

کراچی(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد ٹریژری بلز میں کم ہوتی غیرملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ اپریل کے پہلے ہفتہ میں مکمل رک گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں ٹریژری مزید پڑھیں

فیصل آباد چیمبر آف کامرس

لاک ڈاؤن کی وجہ سے چھوٹے دوکاندار پریشان ہیں، فیصل آباد چیمبر آف کامرس

فیصل آباد(عکس آن لائن) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر رانا محمد سکندر اعظم خاں نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے خاص طور پر چھوٹے دوکاندار پریشان ہیں جن کیلئے ہر آنے والے دن کے مزید پڑھیں

کمی ریکارڈ

پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 7.94فیصد کی کمی ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن)ملک میں پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 7.94فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019 سے فروری 2020 تک پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات پر1326.052ملین ڈالر زرمبادلہ صرف ہوا، مزید پڑھیں

میاں فرخ حبیب

ملک بھر میں احساس پروگرام کے 17 ہزار سنٹرزقائم کر دیئے گئے ہیں ، فرخ حبیب

فیصل آباد (عکس آن لائن ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک بھر میں احساس پروگرام کے 17 ہزار سنٹرزقائم کر دیئے گئے ہیں جہاں پہلے سے رجسٹرڈ مستحق خواتین کو 12ہزارروپے کی مالی مزید پڑھیں