کماد

کماد کے کاشتکارستمبر کاشت کے لیے بیج تیار کرنے کے بعد بوائی میں تاخیر نہ کریں، اسے کھیت میں لا کر ہی چھیلنے کو ترجیح دی جائے، محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمود نے کہا ہے کہ کماد کے کاشتکارستمبر کاشت کےلئے بیج تیار کرنے کے بعد بوائی میں کسی صورت تاخیر نہ کریں ، بیج کو کھیت میں لا مزید پڑھیں

چاول

دنیا بھر میں چاول کی مجموعی پیداوار438ملین ٹن اورپاکستان میں 6.16ملین ٹن تک پہنچ گئی

فیصل آباد (عکس آن لائن)رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے بتایا کہ دنیا بھر میں اس وقت چاول کی مجموعی پیداوار 438ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ پاکستان 6.16ملین ٹن چاول پیدا کررہاہے جس میں سے چاول کی برآمد مزید پڑھیں

کپاس

ماہرین جامعہ زرعیہ فیصل آباد کاکپاس کی چنائی کے وقت مردوں کو سگریٹ نوشی سے اجتناب کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن):جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کاکپاس کی چنائی کے وقت مردوں کو سگریٹ نوشی سے اجتناب کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکار کپاس کی چنائی کے بعد ذخیرہ کے وقت مزید پڑھیں

کینولا

محکمہ زراعت کی کینولا کی کاشت20ستمبرسے شروع کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد اقبال نے کاشتکاروں کی رہنمائی کیلئے بتایا کہ کینولا اقسام میں پنجاب سرسوں منظور شدہ قسم ہے جسے پورے پنجاب میں 20ستمبر سے شروع ہوکر31 اکتوبر مزید پڑھیں

کما د

کاشتکاروں کو کما د کی فصل کو سہہ وچوہوں سے بچانے کے لیے بلوں میں ایلومینیم فاسفائیڈ کی گولیاں رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کما د کی فصل کو سہہ اور چوہوں سے بچانے کے لیے فوری طورپر ان کے بلوں میں ایلومینیم فاسفائیڈ کی گولیاں رکھ کر بل بند کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

پھلدار پودوں

محکمہ زراعت پنجاب نے پھلدار پودوں کو موسم گرما کے مضراثرات سے بچانے کے لئے سفارشات جاری کر دیں

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق باغبان موسم گرما میں پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال کریں تاکہ اچھی کوالٹی کا پھل حاصل کیا جا سکے۔ ترجمان کے مطابق زیادہ گرمی اور خشکی سے پھل مزید پڑھیں

کالی زیری کی کاشت

کاشتکاروں کو کالی زیری کی کاشت بروقت شروع کرنے کی ہدایت

مکوآنہ (عکس آن لائن)کاشتکاروں کو کالی زیری کی کاشت بروقت شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے مطابق کالی زیری کی کاشت جون میں شروع کر کے وسط جولائی تک مکمل کر تے ہوئے مزید پڑھیں

کپاس

فیصل آباد، کپاس کے کاشتکاروں کو مقررہ کھادوں کا بر وقت استعمال اور جڑی بوٹیوں کی تلفی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمود نے کہا کہ کپاس کی بہتر فصل کے حصول کے لیے مقررہ کھادوں کا بر وقت استعمال اور جڑی بوٹیوں کی تلفی ضروری ہے جبکہ فصل میں مزید پڑھیں

دھان

دھان کے کاشتکار صرف منظورشدہ اقسام کاشت کریں ، ترجمان

سیالکوٹ(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت سیالکوٹ نے کہا ہے کہ دھان کے کاشتکار بہترین فصل کے حصول کے لئے محکمہ زراعت کے مشوروں پر عمل کریں اور اچھی پیداوار کے لئے صرف منظورشدہ اقسام کی کاشت کو ہی یقینی بنایاجائے۔ مزید پڑھیں

کماد

کماد کے کاشتکاروں کو جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے فوری گوڈی کی ہدایت

سیالکوٹ (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کماد کے کاشتکاروں کو جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے فوری گوڈی کی ہدایت کی ہے ۔ایگری کلچر آفیسر (ٹیکنیکل)محکمہ زراعت سیالکوٹ نے کہا کہ جڑی بوٹیوں کی تلفی جہاں فصل کو نقصان سے مزید پڑھیں