جھلس گیا

شیخوپورہ،بجلی کی مرمت کا کام کرنے والے الیون کے وی کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن) ضلع کچہری فیروز والہ میں بجلی کی مرمت کا کام کرنے والے الیکٹریشن

کو اچانک الیون کے وی کرنٹ لگ گیا. جس سے جسم بری طرح جھلس گیا .

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے.

جنہوں نے جھلسنے والے الیکٹریشن کو طبی امداد فراہم کی پولیس کے

مطابق الیکٹریشن گلفام سکنہ بدوپلی جو فیروز والہ کچہر ی میں بجلی کی مرمت کا کام کررہا تھا،

کہ اچانک ہی محکمہ واپڈا کی ہائی ٹینشن لائن الیون کے وی اے کا کرنٹ لگنے

سے بری طرح جھلس گیا جس کو طبی امداد فراہم جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں