لیسکو

لیسکو نے ڈیفالٹرز کے خلاف جاری مہم میںسوا 2ارب سے زائد ی وصولی کر لی

لاہور( عکس آن لائن)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے ڈیفالٹرز سے ریکوری کا سلسلہ جاری ہے اور143 روز میں سوا 2ارب سے زائد کی وصولی کرلی گئی ۔ ترجمان لیسکو کے مطابق نادرن سرکل میں10958ڈیفالٹرز سے324.45ملین روپے، ایسٹرن سرکل مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

11ستمبرکو شیخوپورہ کی عوام عمران خان کو ووٹ ڈالنے ضرورنکلے گی’ ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(نمائندہ عکس)صوبائی وزیر صحت اور صدرپاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران پی پی 139کے انتخاب کیلئے انتخابی مہم کاجائزہ لیا۔صوبائی وزیر صحت اور صدر پاکستان مزید پڑھیں

جاوید لطیف

قوم جھولیاں اٹھا کر عمران خان کے جانے کی دعائیں مانگ رہی تھی‘ جاوید لطیف

شیخوپورہ (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پوری قوم 4 سال سےجھولیاں اٹھا کرعمران خان کے جانےکی دعائیں مانگ رہی تھی۔جاوید لطیف کے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھانے کے بعد آبائی شہر شیخوپورہ پہنچنے پر لیگی مزید پڑھیں

شیخوپورہ

شیخوپورہ:مسلمانوں کے جسموں سے روح محمد نکالنے کی کوششیں ہو رہی ہیں،ڈاکٹرسلیم چوہدری

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنماءچیئرمین اسٹاک کمیٹی ڈاکٹرسلیم چوہدری نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے جسموں سے روح محمد نکالنے کی کوششیں ہو رہی ہیں لیکن امت میں عشق رسول ﷺکا جذبہ کبھی ماند نہیں پڑ سکتا مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ

ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ میں ایم ایس سمیت تمام ڈاکٹرز ،نرسزاور پیرا میڈیکل سٹاف کوپولیس کے دستے نے سلامی پیش

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر شیخوپورہ غلام مبشر میکن کی قیادت میں شیخوپورہ پولیس کی جانب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ میں ایم ایس سمیت تمام ڈاکٹرز ،نرسزاور پیرا میڈیکل سٹاف کوپولیس کے دستے نے سلامی پیش مزید پڑھیں

سٹی صدر

سٹی صدر تحریک انصاف شیخوپورہ نے جنرل صفائی مہم کی نگرانی کرتے ہوئے مختلف سڑکوں کا دورہ کیا

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن)سٹی صدر تحریک انصاف شیخوپورہ میاں تیمور خالد اور حاجی غلام نبی نے جنرل صفائی مہم کی نگرانی کرتے ہوئے مختلف سڑکوں کا دورہ کیا،اور صفائی ستھرائی کی عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے مکینوں کی شکایات مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

کاشتکار یکم فروری سے 28فروری تک سورج مکھی کاشت کرسکتے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت)توسیع(قصوراحمدنویدامجد نے کہاہے کہ قصورلاہوراٹک راولپنڈی گجرات سیالکوٹ گوجرانوالہ شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کے اضلاع میں کاشتکار یکم فروری سے 28فروری تک سورج مکھی کاشت کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سرگودھامیانوالی فیصل آبادساہیوال اوکاڑہ کے اضلاع مزید پڑھیں