کوہاٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کوہاٹ میں کاروباری افراد کی مشکلات کے آزالہ کے لئے آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد

کوھاٹ (نمائندہ عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان ویژن کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کوہاٹ آفس میں پہلی بار کاروباری حضرات اور ٹیکس نادہندگان کی مشکلات کے آزالہ کے لئے آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مزید پڑھیں

نثار احمد

کسووال:جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لئے آخری دم تک لڑوں گا- ایس ایچ او نثار احمد

کسووال (نمائندہ عکس آن لائن) جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لئے آخری دم تک لڑوں گا۔ عید کے موقع پر علاقہ میں گشت کے نظام کو مزیدموثر بنایا گیا ہے۔ ایس ایچ اوکسووال نثار احمد بھٹی کی کسووال پریس مزید پڑھیں

بلاول علی ہنجرا

بھلوال، اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفسیر میونسپل کمیٹی اسد ہریاکے ساتھ منڈی مویشاں کا دورہ

بھلوال(نمائندہ عکس آن لائن ) اسسٹنٹ کمشنر بھلوال بلاول علی ہنجرا نے چیف آفسیر میونسپل کمیٹی اسد ہریاکے ساتھ فری منڈی مویشاں اور مختلف دوکانوں کا دورہ کیا اور ایس او پیز کو چیک کیا منڈی مویشاں میں بلدیہ کی مزید پڑھیں

پروین سرور

بیگم گورنر پنجاب پروین سرور نے دورہ پیرمحل کے موقع پر سول ہسپتال میں پودا لگایا

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن) بیگم گورنر پنجاب پروین سرور نے دورہ پیرمحل کے موقع پر سول ہسپتال میں پودا لگایا. جبکہ اس موقع پر ضلعی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن چوہدری صابر علی جٹ اور سٹی صدرتحریک انصاف چوہدری محمد احسان مزید پڑھیں

محمد ریاض

چنیوٹ، ڈپٹی کمشنرکا مویشی منڈی کا دورہ ضروری انتظامات کا جائزہ

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے مویشی منڈی کا دورہ کرکے بیوپاریوں وخریداروں کے لئے ضروری انتظامات چیک کئے۔انہوں نے منڈی میں صفائی ستھرائی سمیت کاونٹرز کے قیام اور دیگر ضروری سہولیات کا جائزہ لیا، انہوں نے مزید پڑھیں

) کاشف شہزاد چودھری

کاشف شہزاد چودھری صوبائی صدر پیکٹ پنجاب اور شہزاد ندیم کا جنوبی پنجاب کا ہنگامی دورہ

اوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن) کاشف شہزاد چودھری صوبائی صدر پیکٹ پنجاب اور شہزاد ندیم قیصرصوبائی سیکرٹری جنرل (پیکٹ) پنجاب نے جنوبی پنجاب کا ہنگامی دورہ کیا۔ دورہ کی پہلی میٹنگ ملتان ڈویزن کی تھی جو کہ ڈسٹرکٹ لودھراں کے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر

چنیوٹ، ڈپٹی کمشنر کا مون سون سیزن کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئےشہر کا دورہ

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے مون سون سیزن کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے میونسپل کارپوریشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ڈسپوزل ورکس جھنگ روڈ اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ مزید پڑھیں

کامریڈ انفارمیشن

کامریڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سنٹر کے زیر اہتمام دیپال پور پریس کلب وانجمن صحافیاں سیمینارکا انعقاد

دیپال پور (نمائندہ عکس آن لائن) کامریڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سنٹر کے زیر اہتمام دیپال پور پریس کلب وانجمن صحافیاں )(رجسٹرڈ) میں پروقارسیمینار انعقاد پذیر ہوا ۔ادارہ ہذا کے تمام طلباءو طالبات اور علاقہ کے مختلف شعبہ جات کے لوگوں کی مزید پڑھیں

لاشیں برآمد،

جڑانوالہ، تھانہ صدر کی حدود میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد،مقتولہ8ماہ کی حاملہ تھی

جڑانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ صدر کی حدود میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد،مقتولہ8ماہ کی حاملہ تھی۔میاں بیوی کے قتل کی واردات نے پولیس کو چکرا کر رکھ دیا، بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کی حدود چک مزید پڑھیں

ایس او پیز

ایس او پیز عمل کروانے میں تھانہ مانگامنڈی پولیس بری طرح ناکام ہو چکی ہیں

مانگا منڈی (نمائندہ عکس آن لائن) ایس او پیز عمل کروانے میں تھانہ مانگامنڈی پولیس بری طرح ناکام ہو چکی ہیں. بلکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ مانگا منڈی پولیس کے اہلکار خود ہوٹلوں میں اکھٹے مزید پڑھیں