سمبڑیال

سمبڑیال: اڈہ بیگووالا پر بازار میں واقعہ کپڑے کی دکان میں آتشزدگی سے 50 لاکھ روپے مالیت کاکپڑاو دیگر سامان جل گیا

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن ) اڈہ بیگووالا پر بازار میں واقعہ کپڑے کی دکان میں آتشزدگی سے 50 لاکھ روپے مالیت کاکپڑاو دیگر سامان جل گیا۔ ریسکیو1122کی بروقت کاروائی سے ملحقہ دوکانیں نقصان سے بچ گئیں۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

ریسکیو 1122

ریسکیو1122کی فارورڈ اسپورٹس ساہووالہ میں ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کی فرضی مشقیں

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن )ریسکیو1122کی فارورڈ اسپورٹس ساہووالہ میں ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کی فرضی مشقیں کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایت پر ریجنل ایمرجنسی آفیسر سید کامل عابد کی مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب:ٹریفک کے مختلف حادثات میں کمسن بچہ جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 40افراد شدید زخمی ہوگئے

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن )ٹریفک کے مختلف حادثات میں کمسن بچہ جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 40افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ صاحب نے گذشتہ 24گھنٹوں میں44متفرق ایمرجنسیز میں40متاثرین کو ریسکیو کیا، ٹریفک مزید پڑھیں

اوکاڑہ پنجند فیڈ ملز

اوکاڑہ پنجند فیڈ ملز میں شِیرہ کے سٹوریج ڈپو کی اچانک دیوار گر گئی، سپروائزر ڈوب کر جاں بحق

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن)اوکاڑہ پنجند فیڈ ملز میں شِیرہ کے سٹوریج ڈپو کی اچانک دیوار گر گئی سٹوریج ڈپو سے ملحقہ کھدائی کی جارہی تھی کھدائی میں کام کرنے والا سپروائزر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ریسکیو1122ذرائع کے مطابق دیپالپور مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب:گنیاں والا نہر سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن )گنیاں والا نہر سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل خانقاں ڈوگراں روڈ پر واقع گنیاں والا نہر میں نامعلوم خاتون کی نعش تیر رہی تھی کہ مقامی لوگوں نے مزید پڑھیں

زیر تعمیر مکان

اوکاڑہ اڈا گیمبر کے نواحی گاﺅں میں زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی،5افراد جاں بحق

اوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن)اوکاڑہ اڈا گیمبر کے نواحی گاﺅں میں زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی چھت گرنے سے خاتون سمیت5افراد جاں بحق ہوگئے مرنے والوں میں4کمسن بچے بھی شامل ہیں جب کہ3 شدید زخمی ہوگیا بدقسمت فیملی مزید پڑھیں

ٹرالی ٹریکٹر

چنیوٹ:تیز رفتار ٹرالی ٹریکٹر کی رکشہ کو ٹکر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)تیز رفتار ٹرالی ٹریکٹر کی رکشہ کو ٹکر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ریسکیو1122کے مطابق جھنگ روڈ پر واقع کھائی بیرہ کے قریب تیز رفتار ٹرالی ٹریکٹر نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس سے رکشہ مزید پڑھیں

ٹریکٹر ٹرالی

چنیوٹ ،مکی سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے دوافراد نیچے دب کر شدید زخمی

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) مکی سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے دوافراد نیچے دب کر شدید زخمی ریسکیو1122کے مطابق جھنگ روڈ کوٹ وساوا مکی سے بھری ٹریکٹر ٹرالی روڈ کے کنارے الٹ گئی. ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور سمیت دو مزید پڑھیں

ٓاوکاڑہ

ٓاوکاڑہ: قصبہ بصیرپور میں شدید بارش سے مکان کے چھت گرگئی ،3بچے جاں بحق .

ٓاوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن) شدیدبارش سے محنت کش کے مکان کے چھت گرگئی. چھت گرنے سے 3بچے ملبے تلے دب کرجاں بحق ہوگئے جب کہ ماں سمیت 4افرادشدیدزخمی ہوگئے. ریسکیو1122نے موقع پرپہنچ کرامدادی کاروائیاں کرتے ہوئے ملبے تلے افرادکوباہرنکال مزید پڑھیں

جھلس گیا

شیخوپورہ،بجلی کی مرمت کا کام کرنے والے الیون کے وی کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن) ضلع کچہری فیروز والہ میں بجلی کی مرمت کا کام کرنے والے الیکٹریشن کو اچانک الیون کے وی کرنٹ لگ گیا. جس سے جسم بری طرح جھلس گیا . واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے اہلکار مزید پڑھیں