خورشید شاہ

سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پھر موخر

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت ایک بار پھر موخر کر دی گئی ۔ منگل کو جسٹس سردار طارق کی عدم دستیابی کے باعث کیس موخر کیا گیا ،آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کر رکھی ہے،نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی سے متعلق درخواست بھی موخر کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں