بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا کوہلو میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے افسر کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوہلو میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے افسر کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے مزید پڑھیں

علی پور چٹھہ

علی پور چٹھہ! نواحی گاجر گولا میں بیوہ کے گھر بااثر افراد نے دھاوا بول دیا

علی پور چٹھہ(نماٸندہ عکس آن لائن) علی پور چٹھہ کے نواحی گاوں گاجر گولا میں بیوہ کے گھر بااثر افراد نے دھاوا بول دیا۔ مکان پر قبضہ کی کوشش، اہلخانہ پر ڈنڈوں،سوٹوں سے تشدد، خواتین کے کپڑے پھاڑ دیے۔ مقدمہ مزید پڑھیں

دانش عزیز

کرکٹ کھیلنے کی اہلخانہ کی طرف سے مکمل آزادی ملی،دانش عزیز

سنچورین (عکس آن لائن)ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی کی بدولت دورہ جنوبی افریقا کے لئے پاکستان اسکواڈ میں شامل ہونے والے آل رائونڈر دانش عزیز نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا میں ضرورت کے مطابق کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ مزید پڑھیں

نعمان علی

اہل خانہ نے نعمان علی کی کارکردگی کو ٹی وی پر دیکھا

کراچی (عکس آن لائن)کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی کے اہلخانہ بھی ٹیسٹ میچ میں بیٹے کی کارکردگی کو ٹی وی پر لائیو دیکھتے رہے۔نعمان علی مزید پڑھیں

غداری کا مقدمہ

غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے، ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) جے یو آئی (ف) کے ترجمان نے کہاہے کہ غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری پر ترجمان جے مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

حمزہ علی عباسی کا بیٹا نہایت ہی پْرسکون بچہ ہے، ہمایوں سعید

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی کا بیٹا مصطفی نہایت ہی پْرسکون بچہ ہے۔انسٹاگرام اکائونٹ پر اداکار حمزہ علی عباسی کے بیٹے مصطفی کیساتھ اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

کیپٹن کرنل شیر خان، لالک جان شہید نشان حیدر کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان، لالک جان شہید نشان حیدر کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، یہ عظیم فرزندان جرات و شجاعت کی روشن مثالیں مزید پڑھیں

رہائی کا معاملہ

عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ کئی بار اعلیٰ سطح پر اٹھایا، وزارت خارجہ

کراچی (عکس آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق وزارت خارجہ کے جواب جمع کرانے پر درخواست گزار کے وکیل کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،رانا ثنااللہ کے اہلخانہ بھی شامل تفتیش

لاہور(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو( نیب)نے رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ان کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کو بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔ نیب نے رانا ثنااللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی مزید پڑھیں